@expressnews_pk: پہلے میں ن لیگ میں ہوتا تھا، اب PTI میں ہوں، عمران خان کو رہا کرو، مطیع اللہ جان کی تقریر نے آگ لگا دی #ExpressNews #LatestNews #MatiullahJan #Speech #PTI #PMLN #Government #Journalists #ImranKhan #LatestUpdates #Pakistan
مشرف جیسا جرنیل اور عمران خان جیسا لہڈر بہت عرصے بعد پیدا ہوئے ہیں ❤️❤
2025-09-26 09:04:22
16
Babar khan💯 :
الحمدللہ ابھی سچا راستے پر آگیا
2025-09-26 06:43:09
23
Imran :
ویسے اگر آپ شہباز شریف کو ہی رہا کرا دے تو عمران خود بخود رہا ہوجائے گا
2025-09-27 18:45:18
7
Zahid Ali :
😜فوج سے کیوں نکالا تھا ؟ پہلے یہ بتا🤪
2025-09-26 04:54:37
8
younaskhanyouna226 :
2025-09-26 09:38:12
1
Yousuf Jan Mamond :
ہمیشہ سے اسد طور اور مطیع اللہ جان صاحب کو ہی صحافی سمجھا ہیں
2025-09-25 18:25:45
405
Farman ALI Khan :
شہباز شریف کو رہا کرو
2025-09-27 18:41:25
4
MaRwAT SaHiB :
Real sahafi👍👍
2025-10-11 12:37:02
0
ABID MIR 🇵🇰 PTI :
سر جی ھم واقعی آپ کو ن لیگ والے سمجھتے تھے ۔اس کے ھم اپ سے معافی چاہتے ہیں۔ اج کے بعد ھم اپکو ایک دلیر صحافی بولیں گے
2025-09-25 21:09:37
137
liaqat khan :
سب نے مرنا ہےسب نے الله پاک کو جواب دینا ہے اور سب کو چاہیے کے حق اور سچ کا ساتھ دے
2025-10-11 19:35:08
0
Syed :
The only صحافی in Pakistan are مطیع and اسد طور the rest are ٹاوٹ of different political parties
2025-09-25 20:06:23
3
Muhammad asim shinwari :
مطیع اللہ جان کو پہلے دیکھ کر غصہ آتا تھا لیکن آج کل جو کام کر رہا ہے تو سو خون معاف ، حقیقت بات کرتاہے
2025-09-25 20:42:16
49
SMI :
Pakistan army zindabad
2025-09-26 09:30:35
0
سردار ظہیر خان لوہانی :
ہم قوم خود انقلاب لے کر آئیں گے انشاءاللہ اور یہ بہت جلد ہو گا
2025-09-25 19:10:16
60
،💕🥀مغل 💕🥀 :
اللہ کرئے جو باقی صحافی ہیں انہیں بھی شرم آ جائے
2025-09-25 18:06:19
515
️ :
اسد طور، مطیع جان اور ایمان مزاری صاحبہ نے ہمیشہ حق سچ کا ساتھ دیا ہے ان لوگوں کو دھمکیاں دی گئی، ایف آئی آرز ہوئی، کوشش کی گئی ان سے رزق چھین لیا جائے لیکن وطن عزیز میں انصاف کیلئے کبھی پیچھے نہیں ہٹے۔ کیا ہم لوگوں کو شرم نہیں آتی پھر بھی ان کا ساتھ نہیں دیتے۔
2025-09-26 02:44:45
29
M Ramzan :
ارشد شريف شهيد زنده آباد
2025-09-25 23:47:49
24
Ali khan :
imran khan zindabad
2025-09-25 18:37:43
88
Malik Touseef Ahmad :
واقعی ہم آپ کو غلط سمجھتے تھے
2025-09-26 03:00:57
43
fatima ali :
first time yah Banda mujay sahi lag raha hai🤭🤭🤭
2025-09-25 18:40:21
7
Awan :
اچھی بات ھے ضمیر کبھی بھی جاگ سکتا ھے
2025-09-25 20:37:28
41
zi@ :
جیو عمران خان صاحب
2025-09-25 18:07:25
69
mumtazkhan_turk95 :
یہی اصل صحافت ہے
2025-09-26 03:24:14
6
Chaudhary_Saif71 :
آزاد صحافت ہی عوام کو درست معلومات فراہم کرتے ہیں ،سیلیوٹ ہے
2025-09-28 15:33:12
2
saleem wazir :
proud of u MJT
2025-09-25 18:37:18
16
To see more videos from user @expressnews_pk, please go to the Tikwm
homepage.