@k.17072005: میں ڈرتا ہوں اس دن سے جب تمہیں میرے سامنے کھڑا کیا جائے گا اور پوچھا جائے گا کہ اسکو تکلیف دیتے وقت تمہیں رحم نہ آیا؟ اور اس وقت مجھ سے پوچھا جائے کہ اسکو کیا سزا ملنی چاہئیے ؟ تو اس وقت بھی میں تم سے محبت مانگوں میں ڈرتا ہوں کہ تمہیں میری وجہ سے اگلے جہان میں بھی مشکل پیش نہ آئے نماز پڑھ کر جب دعا میں ہاتھ اٹھاتا ہوں تو تمہارا خیال جو میرے ذہن سے جاتا ہی نہیں مسلسل آتا رہتا ہے سوچتا ہوں کہ تم بھی محبت کو ترس جاؤ لیکن ڈرتا ہوں اس وقت سے جب میرے منہ سے یہ الفاظ نکلیں گے میں تو تمہیں خوش دیکھنا چاہتا ہوں۔ میں چاہتا ہوں تمہاری شادی ہو تو تمہیں میرا خیال تک نہ آئے۔ لیکن جب کبھی تم میرے روبرو آو تو تمہارا ذہن اس عرصے میں چلا جائے جہاں تم نے میرے ساتھ حسین خواب دیکھے تھے لیکن ان کی تابیر کوئی اور نکلا میں چاہتا ہو تم مجھے اپنے شوہر کے ساتھ دیکھو اور ایک دفعہ تم اپنی آنکھیں پھیر لو لیکن مجھے اپنی محبت پر یقین ہے کہ تم مسلسل نظریں نہیں پھیر سکو گی تمہیں میرا خیال کئی کئی دنوں تک آئے تمہاری آنکھوں میں میرا عکس دیکھائی دے تم میری محبت کو چاہ کر بھی بھولا نہ پاؤ لیکن میں ڈرتا ہوں انتقام سے۔ #creatorsearchinsights #nsightsearchininsights #foryou #viralvideo #nsight🍂💯

𝐊♡🦢
𝐊♡🦢
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 25 September 2025 19:28:09 GMT
584712
13715
72
2193

Music

Download

Comments

azizpk07
اجنبی :
@اجنبی:باز رہنا تھا عشق سے مگر اپنی ہی انکھیں دل کے ساتھ دھوکہ کر گئ
2025-10-31 08:22:35
9
meharzaini110i
ꪑꫀꫝꪖꪹ ɀꪖỉ᭢.👑💸 :
caption plz
2025-09-26 20:07:44
1
malik.mahboobsaggu786
Malik Mahboob :
نظر لگ گئی مجھے گردش زمانہ کی ہائے کہاں گئے میرا صدقہ اُتارنے والے!🥀❤️‍🩹
2025-09-26 05:33:41
18
umeemlick63
Umee🤓Malick :
وہ ملا بھی تھا، قریب بھی تھا لیکن وہ اپنا نہ بن سکا
2025-11-01 09:41:38
3
silent_boy667
@IrفaN_ShaرiF_ :
انتخاب غلط ثابت ہو جائے تو مرد سلطنت ہار جاتا ہے ۔
2025-09-26 20:02:45
10
mama.da.sahzada
Abdullah Khan 🥰🥰 :
nice
2025-10-30 20:02:11
1
mianrizwan4072
彡☆RIZWAN☆彡 :
caption please
2025-09-28 12:55:21
0
k.i.r.a.n30
♥️Z_A_K_A_R_I_A 🥀 :
مرتے دم تک انتظار رہے گا
2025-10-01 07:20:29
7
batoolg24
knz e Batool :
hyyy 💔
2025-09-27 15:23:23
1
islamic._vibez3
Numan Arrain :
تھی اتنی عجیب مسافت کہ کچھ نہ پوچھ آنکھیں ابھی سفر میں تھیں کہ خواب مر گئے
2025-10-29 15:41:11
4
mohsinali0237
Raja Mohsin Ali BhaTti :
cpn
2025-09-29 06:48:49
1
heartbroken251
💔🖤Heart Broken💔💔 :
me v asa suchta hon
2025-10-29 15:21:16
1
eshuu354
Eshuu :
nice captain
2025-10-31 05:37:27
4
brokeitagain11
soul_scarred_by_love :
caption plzzzz
2025-11-01 16:45:34
0
call_me_humi
Humaira🦋 :
ہم انتظار کے قائل نہ تھے مگر تم نے لگا دیا ہمیں دیوار سے گھڑی کی طرح
2025-10-29 17:36:10
3
adilsheikh.313
adil sheikh 313 :
*تُم نے نِبھانا ہے آخر تک ساتھ میرا* *میں نے دُنیا کو بتانا ہے ہمسفر ہو تو تُمہارے جیسا*۔۔“🫶🏻🌷🌏 ❤️𓆩 𓆪 ♥️🪽
2025-09-25 19:59:00
7
hanifazal123
Hani 😘 :
rona a gaya khuda ki qsm 😭
2025-10-31 17:26:14
1
sardar25352
♠️:سردار عثمان :
اب مجھے کسی سے کوئی امید نہیں ہے کیونکہ لوگ اپنا بنا کر بہت تکلیف دیتے ہیں۔💔
2025-11-02 21:07:58
0
haya.kahsmiri
س م ن کشمیری :
caption
2025-10-30 15:32:01
0
silentboy.com.gmail
KASHI?!. . . . . :
Amazing
2025-09-25 19:47:38
4
hateezanoor
hateeza Noor :
waqi
2025-10-30 22:04:45
2
shah.shahs8
Shah Shahs :
kiya tum se nhie ho ga hesab 😢😢
2025-10-30 09:35:22
0
mahi44563
🫠♡ČřąŽżŹýĞiřŁ♡😎 :
زمانے نے جو غم دئیے وہ کم دئیے. *سزائیں جو میرا انتخاب تھی، وہ مار گئیں*😐 👑 ⃟♥️Kainu Quêên 👑✨⃝⃪🦋
2025-09-26 12:18:33
6
heartbroken251
💔🖤Heart Broken💔💔 :
Allah pk tum hamsh apna ghr khush rakh Ameeen🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲😭😭😭😭😭😭😭
2025-10-29 15:22:27
1
To see more videos from user @k.17072005, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About