مر شد ھمیں تو وہ لوگ بھی چھوڑ گئے۔ جن کا دوسرا نام ھم نے زندگی رکھا تھا 🥺
2025-11-18 15:59:54
7
NK_jani SaRKaR_302 :
تجھے رات بھر ایسے یاد کرتا ہوں
😌😌😌😌😌😌😌😌😌
جیسے صبح میرا امتحاں ہو
2025-10-14 18:32:32
33
Fari Khan :
roty huwe aye thy ,rota chor KR chale jayen gy😥
2025-11-20 01:15:31
1
Syed Taswar Abbas :
اس کو لگتا ہے مجھے فرق نہیں پڑتا
مگر وہ کیا جانے مجھے راتوں کو نیند نہیں آتی
2025-11-19 19:05:26
0
•Dr Zaheer Ahmed• 🖤 :
*تجھ سے بچھڑ کے سانس تو چلتی رہی مگر...!*
*میں خود کو زندہ دیکھ کے حیرت سے مر گیا ❤️🩹*
2025-10-16 19:13:04
21
👑 Arushman gill✅ :
Wawa Khan Sub ❤❤❤❤🥰🥰
2025-11-18 08:41:58
3
Mahar Waseem :
*پتہ نہی لوگ کیوں کہتے ہیں صحبت کااثر پڑتا ہے 🤔*
*میں تو آپ سب میں رہ کر بھی معصوم ہوں کوڈھن صاحب ❤❤
2025-10-16 05:40:14
17
محمد عرفان کلیر :
:اساں نئی کرنا گلہ سجنڑاں دا،،،
نبھے وقت دے ڈھیر حیا ہوندن،،،
2025-10-17 03:27:50
16
Ahmad wafa :
@Ahmad wafa::ہائے وہ لوگ کس کرب سے گزرے ہوں گے🥀
جن کے ہمدرد اپنے وعدوں سے مکرے ہوں گے❤
2025-11-17 21:53:44
3
درویش 💧 :
گرچہ سو بار غم ہجر سے جاں گزری ھے
پھر بھی جو دل پہ گزرتی تھی کہاں گزری ھے
آپ ٹھہرے ھیں تو ٹھہرا ھے نظام عالم
آپ گزرے ھیں تو اک موج رواں گزری ھے
2025-11-19 16:39:41
0
👑{محبت اہلبیت}👑 :
اتنی شدت سے وہ شخص
میری رگوں میں اتر گیا ہے
اسے بھول جانے کے لیے مجھے مرنا پڑے گا ❤۔ ❤۔ ❤
اس کو لگتا ہے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
مگر وہ کیا جانے مجھے راتوں کو نیند نہیں اتی
2025-11-08 22:47:24
9
M Faisal :
✍️بروزِ حشر پوچھیں گے، میاں کیا کر کے آئے ہو ،
ادب سے عرض کرونگا، خدایا مر کے آیا ہوں ۔😭
2025-10-15 19:10:14
17
LostSoul :
جس کے نصیب میں ہوں زمانے کی ٹھوکرے
اس بد نصیب سے نہ سہارو کی بات کر۔
🙂
2025-10-17 04:33:48
4
❤️❤️❤️ :
wah
2025-10-14 13:40:26
11
بابر مشتاق عباسیی :
زندگی تمہیں سزا نہیں دیتی، بلکہ تمہیں تمہارے ہی انتخابوں کے سامنے لا کھڑا کرتی ہے، اور پھر انہیں تمہارے پاس دردناک اسباق کی صورت لوٹا دیتی ہے۔🥀
2025-10-18 20:58:01
3
AMDJENHAWAINSNH :
اس کو لگتا ہے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
مگر وہ کیا جانے مجھے راتوں کو نیند نہیں اتی
2025-10-20 16:13:58
5
AAZADAAR🥺❣️1214❣️ :
[17/11, 01:44] :
شاید وہ تنہائی 🤦میں کرتا ہوں گماں💔، آتا ہےاسی پل✍️یاد ✨کہ کون رکھتا ہے❌ کسی بے کس🥺 کی بھولی ہوئی یاد کو یاد 🙂↕️ارے دل❤️🔥 ناداں ذرا سا 🤏 تو تھم کیوں تجھے چین 💫نہیں پڑتا🥺 ، رکھتا⚡ ہے کیوں اس بھولنے والے ہرجائی💘 کی یاد🏵️کو یاد🌼
🥺😭🥺😥❌💔🔥💘💔❣️💔🩸
2025-11-16 20:49:15
2
ahmad bhatti oman🇴🇲🇵🇰 :
Wawa Khan Sub♥️♥♥️♥♥️♥♥️
2025-11-18 17:15:55
3
parince Rajput🇵🇰🇸🇦 :
تم کیا جانوں راتوں کی اذیت
تمہیں تو نید آ جاتی ہیے
2025-10-22 21:01:15
8
Ahsan Mughal :
@دکھ یہ نہیں کہ وہ حاصل نہیں ہوا
دکھ تو یہ ہے کہ اب وہ تمام عمر مجھ سے بھلایا نہ جائے گا 🥹
2025-11-06 07:44:48
4
Bukhari1🦅🦅 :
singer naseem Siddique
2025-11-11 06:15:49
4
S A M 🌍 :
@🔒🕛:تونےجو ڈھالا ہےخیال اپنےکولفظوں میں
ان لفظوں کی ادائیگی ہےکمال اپنا اپنا
دل تک یونہی نہیں جاتی تحریریں
سمجھانے والےکا ہوتا ہے جمال اپنا اپنا
2025-10-20 18:36:46
6
ɪᷟ❤️BⁱLᵃL :
کل تصویر میں تُجھے دیکھا تو, آنسُو آ گئے...!
کہ تیرا شوہر کہیں سے بھی, تیرا شوہر نہیں لگتا...!👌
2025-11-04 20:48:29
3
irfan306 :
wah wah 👌👌👌👌👌👌👌👌👍👍👍👍👍👍👍👍👍
2025-10-15 13:31:09
13
میاں رومیل125🚩 :
🥹🥀💔:تم کیا جانو راتوں کی اذیت
تمہیں تو نیند آجاتی ہے🚫💢💯
2025-11-12 22:00:32
5
To see more videos from user @ladlli.jatti, please go to the Tikwm
homepage.