@moulanaofficial: اسلام آباد: رحمت کائنات فاونڈیشن کے زیر اہتمام سیمنار سے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خطاب #JUI #Maulana #seeratemustafa #SeeratConference
پاکستان میں اسلام کو سب سے زیادہ نقصان اس غلیظ منافق نے کیا ہے
2025-10-12 09:51:07
6
@mimranbhattirajput :
مولانا صاحب اگر آپ پاکستان میں رہتے ہوئے پاکستان کا دفاع نہیں کرو گے تو تمہارا پاکستان میں رہنے کا اور پاکستان میں وزارتیں لینے کا کوئی حق نہیں ہے
2025-10-12 06:19:49
0
TÃHÃ😎🔥 :
دلیل کے بادشاہ حضرت قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمان صاحب ❤
2025-09-26 08:34:41
80
Hayal Khan :
2025-09-26 18:11:06
26
Bajwa Alyas :
امریکہ سے ابھی ڈالر آیا نہیں اس لیے جہاد ابھی فرض نہیں ہوا ہم ٹرمپ کو یہ بتا دینا چاہتے کہ ہمارا حصہ ہمیں بلاواسطہ ملنا چاہیے ورنہ ہم جھاد نہیں کرینگے کیونکہ امریکہ کے لبرل فرنٹ مینوں پہ اب ہمیں اعتبار نہیں
2025-10-12 09:08:45
0
8️⃣0️⃣4️⃣ :
ماشاءاللہ امیر صیب ❤
2025-09-26 13:09:07
146
Awais :
میرے قائد سا کوئی ہو تو بلاؤ ذرا
الحمدللہ مجھے فخر ہے اپنے قائل پر اور جمعیت کے ہر رہنما پر
2025-09-26 10:43:49
107
Wajid khan :
بہت خوب
2025-10-12 06:36:52
1
Sardar Babar Abdulla dogar :
2025-09-26 18:05:49
33
ᴀ፝֟dnan مہمند💫 :
مولانا صاحب
پلیز ایک اختجاج بتاۓ جسمیں اپ نے ملک میں اسلام نظام کا مطالبہ کیا ہوں ؟
پلیرز مجھے ایک اختجاج بتاۓ جو اپ نے امن کیلے کیا ہون ؟
مہنگائی مارچ 2022میں لیکن اب نہیں کیون ؟
بے نظیر کیلے سیاست خرام مریم کیلے حلال ؟
خیبر پختنوخواں میں اپکی حکو مت رہ چکی ہین اپ نے اسلامی نظام کیون نافظ نہیں کیا؟
میں بھی جمعیت کا حصہ ہوں لیکن یہ سوالات میرے دوست اکثر میرے سے پوچھتے ہیں
2025-09-26 09:11:08
99
gujjar kng 313 :
جب تک امریکا کی غلامی کرینگے پاکستان کھبی ترقی نہی کرسکتا
2025-10-12 12:17:46
1
Nadeem Sadar835 :
ڈیزل
2025-09-27 04:28:33
9
saeedalwaziri :
مولانا صیب پشتون کے خون میں سر سے لیکر پاوں تک اپ کا مکمل تعاون شامل ہیں۔
2025-09-26 13:48:33
92
میر جہانگیر :
2025-09-27 03:42:14
37
Real Rehan khan 6088 :
mai qurban jao apna piyara qaide hazrat Maulana fazlur Rahman shab pr qurban qurban molana shab zaindabat 🏁✌️🏁🫡🏁
2025-10-09 20:00:05
3
✿┋᥉𝓪𝔫ᶶ⠀ᥫ᭡፝֟፝֟ :
Islam ka shar ha ap
2025-09-26 08:33:57
35
نجیب جان ابابکی :
🥰میرا سارا خاندان تھج ہے قربان میرے قاعد🥰
2025-10-04 16:32:43
4
shah :
❤❤❤❤🥰🥰🥰🥰❤❤❤❤
اسلام کا ہیرو ✨✨✨
اُمّتِ مسلمہ کا نڈر و بےباک لیڈر 💪💪💪
اُمّتِ مسلمہ کے دلوں کی دھڑکن 💞💞💞
❤❤❤❤🥰🥰🥰🥰❤❤❤❤
حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب تاحیات ذندآباد
❤❤❤❤🥰🥰🥰🥰❤❤❤❤
2025-09-26 09:00:05
15
Naeem Khan official 933💔 :
diesel
2025-10-04 06:16:56
3
Mujeeb Rehman Atesh :
مولانا فضل الرحمن سے ہزاروں اختلافات اپنی جگہ لیکن اس کی اس بیان میں جو بھی باتیں ہوئی ہیں اور 100 فیصد درست ہے اور یقینی ہے۔
2025-10-12 09:38:06
1
تاج خان :
18 مہینے پہلے اپ اسی حکومت کے گود میں بیٹھے سب کچھ کر رہے تھے وہ جائز تھا اور اب سب کچھ ناجائز ہو گیا کیونکہ اپ حکومت میں نہیں ہو مگر پھر بھی اپ اس کے اعلا کار ہو
2025-10-12 05:46:59
2
S YouSafZai :
تیرہ کے بارے میں کب بولوگے؟ مہنگائ مارچ کب نکالوگے ؟ اسرائل کو تسلیم کیا جارہا ہے کب غیرت ائگی تم لوگوں میں؟
2025-09-26 13:18:44
11
M zafar Zafar :
یہی باتیں اسوقت کرتے کہ لڑنا عوام کا کام نہیں فوجیوں کا کام ہے
2025-10-12 06:33:22
0
ahtisham husain :
Wha molana
2025-10-12 05:42:20
1
Hanif ullah :
اللہ پوچھے گا آپ سے 😔
2025-09-27 10:23:37
6
To see more videos from user @moulanaofficial, please go to the Tikwm
homepage.