اگر کوئی محبت کا مان نہ رکھ سکے تو پھر اس کے لیے نفرت بھی بیکار ہو جاتی ہے ،محبت ایک ایسا سہارا ہے جو زندگی کو جینے کا حوصلہ دیتا ہے لیکن جب یہی سہارا ٹوٹ جاۓ تو دل بلکل خالی سا محسوس ہوتا ہے ،ایسا لگتا ہے جیسے دل۔کہ اندر سب ختم ہوگیا ہو،نہ ہی روشنی باقی رہتی ہے،نہ ہی سکون،جو محبت کو سنبھال نہ سکے اس کی دنیا بکھر جاتی ہے،نفرت بھی پھر زخم کو بھرنے کہ بجاۓ مزید گہرا کردیتی ہے،دل۔چاہتا ہے کو سمجھ کے ،کوئ سنبھال لے،مگر جب مان ٹوٹ جاتا ہے تو انسان اندر سے تنہا ہو جاتا ہے٫محبت کہ ٹوٹنے کہ دکھ سب سے کڑا دکھ ہے،کیونکہ یہ دل کی بنیاد کو ہلا دیتا ہے،نفرت بھی پھر محض خالی سا جذبہ بن کر رہ جاتی ہے،جس میں کوئی طاقت نہیں ہوتی ،زندگی کا بوجھ اور بڑھ جاتا ہے،آنکھیں نم ہوجاتی ہیں اور سانس بھی بوجھل لگنے لگتی ہے،جو محبتوں کو سنبھال نہ سکے، وہ نہ صرف دوسروں کو توڑتا ہے بلکہ خود بھی بکھر جاتا ہے ،ایسے میں دل کہتا ہے کاش محبتوں کی قدر کی جاتی ،کاش کوئی رشتہ نبھایا جاتا،لیکن جب یہ سب چھن جاۓ تو صرف ایک خالی پن رہ جاتا ہے، جسے نہ نفرت بھر سکتی ہے ،نہ وقت صرف درد باقی رہ جاتا ہے، اور یہی درد انسان کو اندر سے کھا جاتا ہے 😥
2025-09-27 07:39:59
3
shamaz 12140 :
🥰🥰🥰
2025-09-26 16:30:09
3
Ali Raza :
🥰🥰🥰
2025-09-27 03:28:54
2
Saqi Butt905 :
😢😢😢
2025-09-27 20:17:32
1
Yaseen Warraich :
🥺
2025-09-27 13:57:39
1
zaib naqvi :
😭😭😭
2025-09-27 10:04:27
1
SHAIL BLOCH906❤️ :
🥰🥰🥰
2025-10-25 06:08:28
0
SHAIL BLOCH906❤️ :
😂😂😂
2025-10-25 06:08:23
0
To see more videos from user @sukoonemun_2, please go to the Tikwm
homepage.