مجھے آپ بتائیں کہ یہ پیغام کس لیے دے رہے ہیں اور یہ باتیں جو کر رہے ہیں کس ٹیکنالوجی کے تحت لوگوں تک پہنچا رہے ہیں۔ یا موبائل کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ اختیار کیا ہو تو ہمیں بھی گائیڈ کر لیں۔* سب سے پہلے سوال آپ سے بنتا ہے کہ آپ کو یہ موبائل ہاتھ میں کس بزرگ نے دیا تھا۔ اور آگر دیا تھا کیا سوچ کر دیا تھا آپ کو غلط راستے پر ڈالنے کے لیے یا اچھے برے اور دنیاوی حالات سے باخبر رکھنے کے لیے۔ دوسری بات یہ ہے کہ اس میں موبائل کی غلطی نہیں بلکہ اس میں خاندان اور والدین کی تربیت پر منحصر ہوتا ہے گھر کا ماحول جیسا ہوگا ویسے ہی گھر میں لوگوں عادتیں بھی ہوگی۔
2025-11-08 12:36:18
0
To see more videos from user @aysha4vlogs, please go to the Tikwm
homepage.