@khankakhiladi1: جلسہ گاہ میں بڑی سکرین پر عمران خان کی خوداری سے متعلق مختصر ڈاکومنٹری چلا دی گئی عمران خان کے Absolutely Not کو ڈاکومنٹری کا حصہ بنایا گیا ہےچلو چلو پشاور چلو #ستمبر27_خان_کی_کال ##noorkhan🇧🇫🔥✌️ #video #foryoupage #khankakhiladi🏏
اے پاکستانی قوم، آزادی کے متوالے!
جیسے مشن نور کی کامیابی کے بعد عوام میں انقلابی لہر آئی۔ کسی نے پی ٹی آئی لیڈر شپ کو گھس نہیں ڈالی؛ یہی چیز پی ٹی آئی کی بکے ہوئے لیڈر شپ سے ہضم نہیں ہو رہی کہ کہیں عوامی طاقت سے انقلاب آ گیا تو ان کا خود کا مستقبل خطرے میں پڑ جائے گا۔ دلیل ایک تو مشن نور کی کامیابی اور دوسری کہ پاکستان سے کتنی آسانی سے عوام کو ان جلسوں کے لیے آنے دیا جا رہا ہے, کسی کو روکا نہیں گیا، کیونکہ اصل مقصد عوام کو کنٹرول میں رکھنا ہے، انہی بکے ہوئے پی ٹی آئی لیڈروں نے مشن نور کو مسترد کیا اور نہ اذان دی۔
یہ سب ایک خاص پلان کے تحت جلسے کر رہے ہیں، تاکہ عوام میں جو انقلابی غصّہ ہے اس سے نظریں ہٹائی جائیں۔ یہ سب پی ٹی آئی کے لیڈر بکے ہوئے ہیں۔ عمران خان کے سپورٹرز کو کیا معلوم کہ اصل ماجرہ کیا ہے
یہ پھر ٹرک کی بتی پیچھے لگا رہے ہیں، تاکہ وہ حقیقی آزادی, جو پاکستانی اپنے بل بوتے پر انقلاب کے دہانے پر ہیں, چھپ جائے۔ اسی وجہ سے عوام کو جلسوں کے ذریع کنٹرول کیا جائے گا
کچھ ویڈیوز دکھا کر، جوش سے خطاب کر کے، عوامی جذبات کی حمایت حاصل کر کے انہیں انقلابی لہر سے دور کرنا ہے۔
ہم سب کو پی ٹی آئی کی لیڈرشپ کا بائیکاٹ کرنا چاہیے، اور صرف انقلاب کے ذریعے ملک کو آزاد کروانا چاہیے, سری لنکا، بنگلہ دیش، انڈونیشیا اور نیپال کی طرز پر!
بائیکاٹ پی ٹی آئی لیڈرشپ، انقلاب زندہ باد، پاکستان زندہ باد، عمران خان زندہ باد!!
2025-09-27 14:52:37
1
Zain Hassan 🇵🇰🇧🇭🇵🇰 :
اتنی زیادہ عوام خان کے لیے نکلتی ہے کاش لیڈرشپ کو غیرت ا جائے کہ ایک ہی دفعہ فیصلہ کرو اور عوام کو لے چلو اڈیالہ خان بھی باہر ائے گا اور حکومت بھی کرے گا اور ان چوروں کو لٹکائے گا پر پتہ نہیں کس چیز کا انتظار ہے عدالتوں سے انصاف نہیں ملے گا یہ انقلاب سے ہی انصاف ملے گا