السلام علیکم دوستو حضرت ادم علیہ السلام کے جو دو بیٹے تھے جن میں سے ایک قتل ہو گیا تھا تو اس ٹائم زمین نے خون جذب کر لیا تھا اور ادم علیہ السلام نے زمین کو حکم دیا کہ اج کے بعد زمین کبھی خون نہیں پینا کیونکہ پتہ چلے قتل کہاں پہ ہوا اور کیوں ہوا اس وجہ سے زمین خون نہیں پیتی تھینک یو
2025-09-29 15:11:21
5311
🥀Rose♡ :
یہ تو میں پہلی بار سنا ۔۔۔ لیکن جب عید الاضحی پر قربانی کرتے ہیں تو خون مٹی میں جزب ہو جاتا ھے ۔۔۔
2025-09-30 11:06:21
49
Ali Balouch :
یہ بات روایتوں میں آتی ہے کہ جب امام حسینؓ کو کربلا میں شہید کیا گیا تو ان کا خون زمین پر گرا، لیکن زمین نے وہ خون جذب نہیں کیا۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اللہ نے چاہا کہ وہ خون ضائع نہ ہو، بلکہ باقی رہے تاکہ روزِ قیامت مظلومیت کی گواہی دے۔ یہ اللہ کی طرف سے ایک عزت کا اظہار تھا
2025-09-29 06:11:55
2089
mtahirrasool :
حضرت ادم علیہ السلام کے جو دو بیٹے تھے جن میں سے ایک قتل ہو گیا تھا تو اس ٹائم زمین نے خون جذب کر لیا تھا اور ادم علیہ السلام نے زمین کو حکم دیا کہ اج کے بعد زمین کبھی خون نہیں پینا کیونکہ پتہ چلے قتل کہاں پہ ہوا اور کیوں ہوا اس وجہ سے زمین خون نہیں پیتی تھینک یو
2025-09-29 19:23:53
228
🐺 Alpha wolf 🐺 :
زمین خون اس لیے نہیں پیتی تاکہ ظلم و قتل کا گواہ باقی رہے۔
2025-09-29 16:18:55
629
꧁༒☬قیدی نمبر 804☬༒꧂ :
زمین عام پانی، دودھ یا تیل جیسی چیزیں فوراً اپنے اندر جذب کر لیتی ہے، کیونکہ یہ پتلی اور رقیق (liquid) ہوتی ہیں۔
لیکن خون میں پانی کے ساتھ ساتھ پروٹین، خلیے (cells) اور گاڑھا پن ہوتا ہے۔ جب خون زمین پر گرتا ہے تو:
1. زمین تھوڑا سا حصہ جذب کر لیتی ہے (جو پانی جیسا ہوتا ہے)۔
2. باقی حصہ اوپر جم جاتا ہے کیونکہ خون گاڑھا ہو کر جمنا (clot) شروع کر دیتا ہے۔
3. اسی لیے لگتا ہے کہ زمین نے خون نہیں پیا، جبکہ اصل میں زمین نے صرف اس کا پانی والا حصہ جذب کیا۔
بلکل ایسے جیسے اگر آپ زمین پر شہد یا گاڑھا شربت ڈالیں تو وہ پوری طرح اندر نہیں جاتا، بس اوپر چپک جاتا ہے۔
2025-09-29 14:22:42
395
Waseem Rasheed Abbasi :
کس نے بولا زمین خون نہیں پیتی جو فوت ہو جاتے ہیں کچھ عرصے بعد صرف ہڈیاں ہی رہ جاتی ہیں ان کے جسموں میں جو خون ہوتا ہے پھر وہ کہاں جاتا ہے
2025-09-29 11:19:31
36
Abbas Abbas ❤️🚩❤️✋ :
ہا کربلا 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-10-09 17:56:57
2
Nizam911overthinker :
کوئی لوجک نہیں ہے۔ خو ن۔ گاڑہ ہوتاہے جم جاتی ہے اگر زمین پر ہو یا کوئی برتن میں
2025-09-29 15:57:04
12
عبد القیوم کہتے ہیں :
@شaزeب:السلام علیکم دوستو حضرت ادم علیہ السلام کے جو دو بیٹے تھے جن میں سے ایک قتل ہو گیا تھا تو اس ٹائم زمین نے خون جذب کر لیا تھا اور ادم علیہ السلام نے زمین کو حکم دیا کہ اج کے بعد زمین کبھی خون نہیں پینا کیونکہ پتہ چلے قتل کہاں پہ ہوا اور کیوں ہوا اس وجہ سے زمین خون نہیں پیتی تھینک یو
2025-10-09 11:09:06
3
Asad Ali Naro :
🥰🥰السلام علیکم دوستو حضرت ادم علیہ السلام کے جو دو بیٹے تھے جن میں سے ایک قتل ہو گیا تھا تو اس ٹائم زمین نے خون جذب کر لیا تھا اور ادم علیہ السلام نے زمین کو حکم دیا کہ اج کے بعد زمین کبھی خون نہیں پینا کیونکہ پتہ چلے قتل کہاں پہ ہوا اور کیوں ہوا اس وجہ سے زمین خون نہیں پیتی تھینک یو
2025-10-09 06:03:45
4
🤭A S jind🫀 :
جب خون انسان انسان کا پیتے ہیں تو زمیں کو پینے کی کیا ضرورت
2025-09-29 10:30:19
64
عدنان دانی :
وہ اِس لیے نہیں پیتی اُسے پتہ ہے مجھ سے پیدا ھونے والے سیاستدان اور کرپٹ مافیہ ہی کافی ہے خون پینے کے لیے مجھے ضرورت نہیں ہے 😭😭
2025-09-29 13:54:56
222
kaleem Khan :
اس لیے کہ زمین کو ماں کہتے ہیں ماں جتنی بھی خطرناک کو خون نہیں پیتی بیٹے کا
2025-09-30 05:57:30
45
Ramzan khan :
زمین پانی اور تیل “پی” لیتی ہے کیونکہ وہ باریک اور ہلکے ہوتے ہیں، خون گاڑھا اور ذرات والا ہے اس لیے زمین اُسے آسانی سے جذب نہیں کرتی۔
2025-09-29 16:10:29
23
chouhdary :
صرف چند دن کے مزے ہیں اور پھر تمہیں لوٹ کر ہماری طرف ہی آنا ہے" (القرآن)
2025-09-29 14:09:26
239
Aftab joyia :
کا بیل کے قتل ہونے کے بعد زمین نے خون نہیں پیا
2025-09-29 06:53:33
80
it's _zoobi :
Is ka jawab Mulk ke Hafiz Sipaa salary hi de skte🥺
2025-09-29 19:50:10
16
💫❤️🔥سردار 🍂🥀 :
حضرت ادم علیہ السلام کے جو دو بیٹے تھے جن میں سے ایک قتل ہو گیا تھا تو اس ٹائم زمین نے خون جذب کر لیا تھا اور ادم علیہ السلام نے زمین کو حکم دیا کہ اج کے بعد زمین کبھی خون نہیں پینا کیونکہ پتہ چلے قتل کہاں پہ ہوا اور کیوں ہوا اس وجہ سے زمین خون نہیں پیتی تھینک یو
2025-10-09 14:47:20
1
اسلامی boy :
بہتا ہوا خون جاندار پر حرام ہے اور زمین جاندار ہے
2025-09-28 14:13:29
30
S20UltraHype :
السلام علیکم دوستو حضرت ادم علیہ السلام کے جو دو بیٹے تھے جن میں سے ایک قتل ہو گیا تھا تو اس ٹائم زمین نے خون جذب کر لیا تھا اور ادم علیہ السلام نے زمین کو حکم دیا کہ اج کے بعد زمین کبھی خون نہیں پینا کیونکہ پتہ چلے قتل کہاں پہ ہوا اور کیوں ہوا اس وجہ سے زمین خون نہیں پیتی تھینک یو
2025-09-29 19:50:55
16
syed.jahanzaib.jilani❤️🩹 :
Right vake nhi pete
2025-09-29 20:13:44
2
To see more videos from user @islmicbatyn, please go to the Tikwm
homepage.