@maleeha.tagar313: ۔ زائرِ مولا حسین ع جو بھی خرچ کرتا ہے اللہ اسے واپس لوٹا دیتا ہے۔ موضوع چہل حدیث : زیارت امام حسین ع، الحدیث 7❤ حدثني أبي عن سعد بن عبد الله ومحمد بن يحيى، عن محمد بن الحسين، عن محمد بن إسماعيل، عن صالح بن عقبة، عن بشير الدهان، عن أبي عبد الله (عليه السلام) قال: ان الرجل ليخرج إلى قبر الحسين (عليه السلام) فله إذا خرج من أهله بأول خطوة مغفرة ذنوبه، ثم لم يزل يقدس بكل خطوة حتى يأتيه، فإذا اتاه ناجاه الله تعالى فقال: عبدي سلني أعطك، ادعني أجبك، اطلب مني أعطك، سلني حاجة اقضها لك، قال: وقال أبو عبد الله (عليه السلام): وحق على الله ان يعطي ما بذل (١). بشیر دھان سے روایت ہے کہ امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ جو شخص قبرِ حسین ع کی طرف نکلتا ہے تو اس کے اپنے گھر سے پہلا قدم نکالتے ہی سارے گناہوں کی معافی مل جاتی ہے اوور وہاں پہنچنے تک اس کا ہر قدم پاکیزہ رہتا ہے جب وہ وہاں پہنچ جاتا ہے تو اللہ عزوجل اس سے سرگوشی کے اندر فرماتا ہے " اے میرے بندے ! مجھ سے تیرا دل چاہتا ہے مجھ سے مانگ میں تجھے عطا کروں گا اور مجھ سے دعا کر میں قبول کروں گا ، مجھ سے مطالبہ کر میں اسے پورا کروں گا اور اپنی حاجت مجھ سے مانگ میں اسے پوری کروں گا۔" امام ع فرماتے ہیں اللہ کے ذمے یہ حق ہے کہ جو کچھ اس نے خرچ کیا اس کو عطا کرے ۔ 📕الكتاب : كامل الزيارات المؤلف : جعفر بن محمد بن قولويه( ٣٦٧ھ) الباب ٤٩ حديث ٢/ ٣٧٩ MALEEHA TAGAR 🧸🏴

ملیحہ (د)💗
ملیحہ (د)💗
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 28 September 2025 06:05:52 GMT
95
20
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @maleeha.tagar313, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About