@foziamemon07: لوح محفوظ تا قلم دیکھا ، دل میں جب میں نے وہ " رے دل کی اتل"، صنم دیکھا #foryou #unfreezemyacount #growmyaccount #foryoupage #foryoupageofficiall @#SanammarviOfficial
اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 😭😭😭
2025-09-29 07:46:08
14
آصف رائیٹس 📚 :
جب یہ پیغام تمہارے ہاتھ لگے گا تو میں بہت دور جا چکا ہوں — اتنا دور کہ واپسی کا کوئی راستہ میرے لئے ممکن نہ رہا۔ یہ فیصلہ آسان نہیں تھا، نہ کبھی تمھارے دل کو ٹھیس پہنچانے کا ارادہ تھا، مگر کبھی کبھی حالات اور وقت ایسے موڑ لے آتے ہیں جہاں رہنا ممکن نہیں رہتا۔ میں چاہتا ہوں کہ تم جان لو: جو بھی فاصلہ ہمارا بیچ آیا، وہ تمہاری محبت، تمہاری قدر یا تمہاری یاد کو کم نہیں کر سکا۔
یاد ہو وہ پہلی بار جب تم نے میری آنکھوں میں ایک مکمل دنیا دیکھی تھی؟ یا وہ دن جب ہم خاموشی میں بیٹھ کر بس ایک دوسرے کی موجودگی سے سکون پاتے تھے؟ وہ ادھر ادھر کے لطیفے، وہ چھوٹی سی ناراضگیاں جن پر ہم ہنس کر سب بھلا دیتے تھے، وہ راتیں جب تم نے میری تھکن کو اپنی باتوں سے دور کیا — میرے لیے ہر وہ لمحہ ایک انمول خزانہ تھا۔ میں اپنے ہاتھوں سے انہیں صاف نہیں کر سکتا، نہ مٹاسکتا ہوں؛ وہ ہمیشہ میرے دل کے ایک گوشے میں چمکتے رہیں گے۔
اگر کبھی تم نے مجھ سے محبت کی وجہ سے خود کو کم محسوس کیا ہے، تو یہ جان لو کہ تم نے مجھے پوری طرح انسان بنایا۔ تمہاری ہنسی نے میرے اندھیرے دن روشن کیے، تمہاری سچی فکر نے مجھے بہتر انسان بننے پر مجبور کیا۔ میں شکر گزار ہوں اُن لمحوں کا جن میں تم نے مجھ پر اپنا بھروسہ رکھا — یہ بھروسہ میرے لیے کسی طاقت سے کم نہیں۔
میں جانتا ہوں میرے جانے سے تمہاری دنیا میں خلل پڑے گا؛ کچھ دن، مہینے، شاید سال، تمہیں درد ہوگا۔ مگر میں تم سے صرف یہ چاہتا ہوں کہ اپنا آپ مت کھودینا۔ تمہاری زندگی میں بہت سی خوشیاں باقی ہیں — انہیں ڈھونڈنا، انہیں جینا، تمہاری ذمہ داری ہے۔ میں اپنی طرف سے دعا کروں گا کہ تم اپنی راہوں پر قدم مضبوطی سے رکھو، اور کبھی کسی نے تمہیں تمہارا وقار یا تمہاری مسکان چھیننے نہ دیا۔
میں چاہتا ہوں کہ تم کبھی یہ نہ سوچو کہ ہمارا وقت ضائع گیا۔ نہیں — ہر وہ پل جو ہم نے ساتھ گزارا، چاہے وہ ہنسی کا ہو یا ایک خاموش آنسو کا، سب نے ہمیں کچھ سکھایا۔ میں نے تم سے بہت کچھ سیکھا: محبت کا مطلب، معافی کا مطلب، اور سب سے بڑھ کر یہ کہ ایک انسان دوسرے کی قدر کیسے کرتا ہے۔ یہ اسباق میرے ساتھ رہیں گے، اور میں انہیں زندہ رکھوں گا چاہے دنیا مجھے کہیں بھی لے جائے۔
خدا سے میری یہی دعا ہے کہ وہ تمہیں وہ سکون دے جو میرے حصے میں نہ آیا، وہ تمہیں خوشیوں سے نوازے، ایسے دوست دے جو تمہارا ہاتھ تھامیں، اور ایسے لمحات جو تمہیں ہنسائیں۔ میں چاہوں گا کہ تم اپنے ہر دن میں وہی روشنی پاؤ جو تم نے میری زندگی میں لائی تھی۔ میری دعا ہے کہ تم ہر نئے سورج کے ساتھ ایک نئی امید اٹھا کر جیو۔
2025-09-28 13:30:36
6
Singer Atta Khan :
بہت خوب 🌹
2025-09-30 05:47:32
1
WadaraRab Nawaz Salarani :
جب میرے دل کی آنکھ وہ بسے لوح محفوظ تا قلم دیکھا دل میں نے وہ صنم دیکھا
2025-09-29 18:36:28
3
nabibuxkumbhar1 :
nice
2025-10-27 18:45:04
0
Farah.گوندل♥️ :
@yیت یت بھببھوگ ❤♥😥
2025-09-30 11:50:12
1
DarkSoul :
hyee
2025-10-01 21:10:44
1
Mashooq ali :
Dil me jab mene wo Sanam dekha ,,💕
2025-09-30 07:49:41
2
💫Mahessarsain786💫 :
hayeee
2025-09-28 14:40:46
3
Muhammad Ali :
good
2025-10-02 11:39:23
1
Zeeshan Ahmed :
Haye....🥰🥰🥰
2025-09-30 10:55:52
1
🧿کوکرصاحب🧿 :
:اسان ته بس تنهنجي ڪردار سان محبت ڪئي
نت حسن ته بازارن ۾ به وڪامندو آهي!!!!!!!!!!!!!!
2025-09-29 06:01:10
5
Memon😍Sahab 💥🔥 :
hayeee 💔
2025-09-30 17:07:13
1
M.Murslen :
hyee hyee😥
2025-09-30 17:59:30
1
Areesha Ali🫶💗 :
🥺🥺🥺
2025-09-29 07:50:30
4
PHV :
🙏🙏🙏
2025-09-29 07:14:15
4
zahid :
🌹🌹🌹
2025-09-29 07:47:21
3
🚩SINDH.جئی🚩۔.🚩 :
🥰🥰🥰
2025-09-29 07:42:39
3
عبید اللہ چاندیو :
🥰🥰🥰
2025-09-29 07:36:09
3
Nihal Ghumro (Faqeer)☺️🙏 :
♥♥♥
2025-09-29 06:30:31
3
Khan mohd Jamali :
🥰🥰🥰
2025-09-29 06:29:44
3
ShahG512 :
🥀🥀🥀
2025-09-29 07:41:52
2
bakshal siyal :
🥰🥰🥰
2025-09-29 07:40:43
2
Salman khan Lashari :
🥰🥰🥰
2025-09-29 07:32:45
2
🫶MEERSANAULLAHA🫶 :
💕💕
2025-09-29 07:14:59
2
To see more videos from user @foziamemon07, please go to the Tikwm
homepage.