frr agr halat apk haq main ayen tu kia apna leen unhy?
2025-09-28 16:14:44
6
عطاء ملک💸 :
Shazady kahan se laaty ho asi keemte or haqikat pr maabi batan..✨
2025-10-20 15:23:18
0
Mounjulika :
muhabbat kisi se zbrdsti nh krwa skty khud se..na hm zbrdsti kisi se kr skty hn..ye t0u sb k naseeb ki bt h bs
2025-10-16 05:57:53
0
Isha :
ہی ایک افسردہ سی ہنسی میرے ہونٹوں پر ا جاتی ہے کیونکہ محبت کبھی نہیں تھکاتی محبت تو اصل میں سکون دیتی ہے طاقت دیتی ہے جینے کی وجہ دیتی ہے اصل تھکاوٹ محبت کی نہیں اصل تھک کر اس انسان کی بے رخی اور بے حسی میں ہے جسے ہم چاہنے لگتے ہیں جب اپ پوری شدت سے کسی کو اپنی دنیا بنا لیں اور وہی شخص اپ کو نظر انداز کرے اپ کی موجودگی کو معمولی سمجھے اپ کی موجودگی میں بھی اپ کو اگنور کرے اپ کے احساسات کو بوجھ سمجھے تو وہاں محبت نہیں تھکاتی وہ رویہ تھکاتا ہے اصل تھکن اس وقت اتی ہے جب تم کسی کو خواب بنا لو اور وہ تمہارے خوابوں کو اپنے قدموں تلے رون دے جب اپ کسی کا انتظار گھنٹوں کرے اور انہیں یاد ہی نہ ہو کہ اپ کے لیے کوئی بیٹھا ہے جب اپ کے میسجز کو اگنور کر کے دوسروں کو جواب دیا جائے جب اپ کی بات کو کبھی سنجیدگی سے نہ لیا جائے تو یہ سب دل کا تھکانا ہے محبت کا اس میں کوئی قصور نہیں قصور اس انسان کا ہے جو محبت کی قدر نہیں کرتا محبت تھکاتی نہیں محبت تو وہی ہے جز ہوم پر مرہم اسے چھوڑ دینا چاہیے یہ سنتے ہی ایک افسردہ سی ہنسی میرے ہونٹوں پر ا جاتی ہے کیونکہ محبت کبھی نہیں تھکاتی محبت تو اصل میں سکون دیتی ہے طاقت دیتی ہے جینے کی وجہ دیتی ہے اصل تھکاوٹ محبت کی نہیں تھکن اس انسان کی ابے حسی میں ہے جسے ہم چاہنے لگتے ہیں جب اپ پوری شدت سے کسی کو بنا لیں اور وہی شخص اپ کو نظر انداز کرے اپ کی موجودگی کو معمولی سمجھے اپ کی موجودگی میں بھی اپ کو اگنور کرے وہ سمجھے تو وہاں محبت نہیں تھکاتی وہ رویہ تکاتا ہے اصل تھکن اس وقت اتی ہے جب تم کسی کو خواب بنا لو اور وہ تمہارے خوابوں کو اپنے قدموں تلے رون دے جب اپ کسی کا انتظار گھنٹوں کرے اور انہیں یاد ہی نہ ہو کہ اپ کے لیے کوئی بیٹھا ہے جب وقت اپ کے میسجز کو اگنور کر کے دوسروں کو جواب دیا جائے جب اپ کی بات کو کبھی سنجیدگی سے نہ لیا جائے تو یہ سب دل کا تھکانا ہے محبت کا اس میں کوئی قصور نہیں قصور اس انسان کا ہے جو محبت کی قدر نہیں کرتا کرتا محبت بے قدری بے حسی یہی وہ چیز ہے جو روح خود کھا دیتی ہے اسی لیے کبھی محبت کو الزام نہ دیا کریں محبت پاک ہے محبت تھکانے والی چیز نہیں تھکا اسے دل پر بوجھ بنا دیتے
2025-09-29 10:56:59
4
𝓤 💫 𝓗 🦋 :
Haqiqt to ye h k ajkl koi mohbt ni hoti bs time pa's hy or kuch ni
2025-09-28 16:37:09
11
𓆩༢࿔ྀુSᴵᴸᴱᴺᵀ Bᴼᵞ𓊗༢࿔ྀુ𓆪 :
جَزَیﷲُعَنَا مُحَمَدًا ﷺمَا هُوَأَهْلُهٗ❣
2025-09-29 04:32:11
23
Hassam :
اتنی سچی بات وہی کر سکتا جو ان سارے حالات سے گذرا ہو
2025-09-29 02:37:14
24
Muhabat tum say nafrat hia :
السلام علیکم کیسے ہیں اپ میں اپ کی ساری ویڈیو دیکھتی ہوں اگر اپ محبت سچی ہو تو کسی بھی حال میں نبھانے کی کوشش رکھتا ہے
2025-10-17 06:50:53
0
Queen :
میں اپ کی ہر ویڈیو دیکھتی ہوں بہت اچھے ہر بات وہ کرتے ہیں جو سچی ہوتی ہے
2025-09-28 19:17:16
11
𝒂𝒊𝒛𝒂 :
:وہ بچھڑے گا تو صدمے سے مر جائیگا
شروع شروع میں ہم نے یہ وہم بھی پالے تھا
2025-10-15 08:00:52
0
Your resin queen :
blkl sae kaha sir
2025-10-14 19:02:34
0
Shaggy 🎀💅 :
Heart touching so deeply 😔🥹
2025-09-28 16:01:02
16
ïtS Më.. :
صحیح بات کہی آپ نے 😭
2025-09-30 06:18:32
0
malikbrand😎 :
hmm
2025-10-20 06:27:37
0
💙😎❤️🔥Jerry............💝💘 :
jahaa mhbt do tarfaa hokr bhi thakaade . wahaa kia kre koi🥀
2025-10-12 12:39:36
0
M@hi @w@n🥰 :
wo kbhi smjha hi ni muje blky wo smjny chata hi ni tha 😥
2025-10-02 09:16:55
0
Adeel Mughal :
bhai muhabat thaka deti ha
2025-10-03 21:47:12
1
❤️🔥😓زندہ لاش💔❤️🩹 :
haqeeqat bt h bhai😔😔😔
2025-09-28 18:52:41
0
🦋🆉🅾🆈🅰🦋 :
Akhirkar kisi ny to mere dil ki bt kahi mohabbat drd ya khushi ni
Ahsaas or jazba he😩
2025-10-03 16:19:08
1
StarQueen😘✨Jani :
👍👍👍Bilkul right
2025-10-08 20:24:39
0
U Kalsoom :
ur right
2025-09-28 16:24:24
0
Hijaab :
Absolutely right 👍.... Mohabat bht khobsorat hy,,, bs hr insaan ko qadar nahi huti😔
2025-09-29 10:11:59
4
Nur Fatema🫀 :
right 💔
2025-09-30 05:23:54
0
Isha :
الحمدللہ اللہ پاک تیرا شکر ہے اللہ پاک اپ نے اس مشکل وقت میں ہماری مدد کی اور ہماری دعا قبول کی اور صحت واپس کر دی بے شک تو ہر چیز اور قادر ہے الحمدللہ رب العالمین شکر ہے اللہ پاک اپ ہمارے رب ہیں اور ہم اپ کے بندے ہیں شکر ہے اللہ❤️اللہ کرے اج سے وہ دن زندگی شروع ہو جائیں جس کی اپ خواہش رکھتے ہو اور دعائیں کرتے ہو امین یا اللہ مدد یا اللہ پاک مجھے اپنے خزانوں سے اپنا گھر نصیب فرما مومن مسلمانوں کو جن کے گھر نی ان کو اپنے گھر عطا فرما یا اللہ یہ روز روز ذلت کی سے بچا لے بے شک تو دعاؤں کو سننے والا اور قبول کرنے والا ہے اور تو ہر چیز پر قادر ہے
2025-09-29 10:52:25
1
To see more videos from user @thinkndrise, please go to the Tikwm
homepage.