دکھ یہ نہیں کہ وہ حاصل نہیں ہوا
دکھ تو یہ ہے کہ اب وہ تمام عمر مجھ سے بھلایا نہ جائے گا🥀💯🥺
2025-11-08 06:35:34
0
MëhÁr CHOÜDHÄRY Âdëêl 😘 :
اگر اپنا سمجھتے تو بکھرنے ہی نہ دیتے 👀🥺
2025-09-29 10:29:47
5
Hasnain Javed :
Real 🔥
2025-09-30 07:18:34
3
محمد عامر❤️👑 :
Sari umar ka rog 🥀
2025-09-28 19:36:36
6
🍷🕊️ :
Lkn Asa Q hota ha🥺
2025-09-29 18:14:01
4
KA S HI :
Hmm
2025-09-29 10:01:56
4
harry🥀🖤 :
Han na 🥀💯
2025-09-29 01:53:58
5
Ayesha Sh :
hayeeeeeeeeee 🫶♥
2025-09-29 23:32:35
4
قيدى نمبر 804 :
افسوس کہ سمجھا نہ ہمیں اہل نظر نہیں
ہم وقت کی زنبیل میں ہیروں کی طرح تھے حیرت ہے کہ وہ لوگ بھی اب چھوڑ چلے ہیں
جو میری ہتھیلی میں لکیروں کی طرح🥺🥺
🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤
ڈھونڈا ہے میں نے مجھ مے ؛ میں ہی نہیں رہا ؛
برداشت کر رہا ہوں ذخمی جگر سی نہیں رہا
ڈُوبا ہوا ہوں ذہر میں ِ مگر پی نہیں رہا. میں ذندگی کو سہ رہا ہوں ، جی نہیں رہا 😭💔
🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤*تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا ________❤🩹🥹*
*تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچ نہ تھا ____💔🥲*
🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤
*چھوڑ دو اب اس سے وفا کی امیدیں😔*
*جو رلا سکتا ہے وہ بھلا بھی سکتا ہے*💔❤️🩹
🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤اُسکے جانے کے بعد میں نے~
نشے کے ٪علاوہ؛کہیں منہ نہیں مارا £
🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤*ٹوٹ سا گیا ہے میری چاہتوں کا وجود
*اب کوئی اچھا بھی لگے تو میں اظہار ،نہیں کرتا.
🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤
سزائے عشق ❤️🩹💔:ہمارا تجربہ اچھا نہیں رہا سو ہم🥺🥺
تمام عمر محبت کے خلاف لکھیں گے ..💔
🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤
ختم ہو گئے ان لوگوں سے رابطے بھی
جو میری زندگی کا سرمایہ تھے 💔
🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤شکوہ نہیں ہے کسی سے ، بس اتنا افسوس ہے
کے ہم نے خود کو غلط جگہ خرچ کر دیا۔🥺🫴🏻
🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤
ایک جنازے کی خاطر پورا جہاں نکلا بس ایک وہ نہ نکلا جس کی خاطر جنازا نکلا💔
جواب۔
ای صنم میں کیسی آتی تیرے جنازے کی پیچھے میرا اپنا ہی جنازہ تھا تیرے جنازے کی پیچھے🥺😭😭😭😭🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤...
سوچو تو ساری عمر محبت میں گزر گئی 🥲
*🥹 دیکھو تو ایک شخص بھی میرا نہیں ہوا
🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🥺 ایک عورت کی محبت میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ
وہ ایک ہستے کھیلتے لڑکے کو ذندہ لاش بنا دیتی ہے 🥺
🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤
اک تتلی نے ڈسا تھا مجھے
اب میری عیادت کو سانپ آتے ہیں🩶
🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤ہم بنے تھے تباہ ہونے کو
آپ کا عشق تو بہانہ تھا
🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤ظلم کرتی ہیں تیری یادیں مجھ پر قسم سے💔
سوجاؤ تو اٹھا دیتی ہیں جاگ جاؤ تو رولا دیتی ہیں🫴🫰❤🩹
🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤
😞:دکھ یہ نہیں کہ وہ حاصل نہیں ہوا
دکھ تو یہ ہے اب بھولایا نہیں جا رہا 🥺🥹
2025-10-10 15:37:05
1
🍂♡ᴬʳᵃⁱⁿ ᶻᵃᵈᵃ♡🍂 :
اور پھر جب مجھے تمہاری یاد آتی ہے"
"تب میں خود کو دنیا کا مجبور ترین انسان سمجھتا ہوں"
💔💔💔💔🚬🚬🚬💔💔💔💔
2025-09-29 18:11:27
4
harry🥀🖤 :
بجا کہا محترمہ 🥀🖤💯
2025-09-29 01:54:16
4
Raja :
پھر کچھ کہہ رہاہوں۔۔۔۔۔کل کہوں نہ کہوں
2025-09-29 19:05:14
3
جنــــــید رائٹس 🥀 :
:تیرے بغیر میرا دن بھی نہیں گزرتا
اور گزرنے کو اک عمر باقی ہے۔❤
2025-10-11 16:04:52
1
♡)Pieces♡)🌱 :
Dammm Lines 💘
2025-09-29 14:37:23
4
To see more videos from user @manatc81, please go to the Tikwm
homepage.