ایک بار پھر محبت کرنی ہے تم سے 🖤
لیکن اس بار بے وفائی ہم۔کریں گے🖤
2025-09-30 02:37:26
97
Anjum-Tarar :
شادی نہ ہونے یا دیر سے ہونے پر انسان مر نہیں جاتا
لیکن شادی غلط جگہ ہونے سے انسان مر جاتا ہے
2025-09-29 16:07:03
73
JAAN ❤️ :
اگر میں محبت کرنے پہ آؤں تو
اتنی محبت کر سکتا ہوں کہ تمہیں
اس بات پہ شک ہونے لگ جائے کہ
واقعی تم اس قابل بھی ہو۔۔۔۔۔۔🖤
ڈریم رائیٹر ۔
2025-09-28 20:28:01
53
Asim :
@:وه کــہنے لــگا ہم اب صــرف خــوابــوں مــیں ہی آئیگے ...*
*ہــم نے کہــا تم آنــے کا وعــده تو کــرو*
*ہم زندگی بــھر کے لــیے ســوجــائے گے* 🥹💔
2025-09-29 11:46:35
28
sanam :
I Love Muhammad S.A.W🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2025-09-30 07:22:50
18
~§_Aqsa Shehzadi Official _§~ :
Aqsa Jampuri 🥰💐:Meri love marriage hui h...sb barho Ki permission sy🙂 mery ab 4 kids hn or 9 year Shadi ko ho gy....or mjy ye b yd Ni mn last time ROI kB Thi🙂 Alhamdulillah hm dono 1 dosry Ki respect krty hn or muhabbat esy Jesy 1st time hui🥰❤️💯 ALLAH mery husband ko sehet wali lambi zindagi ATA farmaye Ameen😇🥰❤️💯
2025-10-01 02:38:30
12
Ayesha 👀 Khan 🖤✨ :
koi to Friends ship kar lo
2025-09-30 04:02:00
24
Cute Zamin :
یہ جملہ بہت نرم، درد بھرا اور یادوں سے بھرا ہوا لگتا ہے۔
اس میں ایک شخص اپنے محبوب سے شکوہ کر رہا ہے کہ رشتے میں وہ پرانی قربت اور محبت باقی نہیں رہی۔
مفہوم:
“پہلے کی طرح مجھ سے باتیں کرو،
پھر سے وہی کہو کہ تم مجھ سے محبت کرتے ہو۔”
یہ یادوں کی تڑپ اور کھوئی ہوئی چاہت کو ظاہر کرتا ہے۔
2025-09-30 15:53:31
6
👑🦋میڈم🦋👑 :
میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشا نہ بنے،
تو سمجھتا ہے کہ جیسے ہوا کچھ بھی نہیں،
2025-09-30 15:17:30
7
letS-Go10 :
اب کہاں وہ وقت وہ جذبات جو اُس وقت دل میں پنپتے تھے
2025-09-29 05:00:18
12
تنہائی پسند لڑکا :
محبت تو اسے ہوئی ہی نہیں مجھ سے کبھی شادی کا کہا تھا اب شادی بھی نہیں کرنی ہے اس نے 😳😥
2025-10-01 04:34:03
3
◥꧁SнȺʙʙiṛヅȺнمeد꧂◤ :
تیری محبت کی طلب تھی اسی لیے ہاتھ پھیلا دیئے ❤️🔥
ورنہ ہم تو اپنی زندگی کے لیے بھی دعا نہیں کرتے ❤️🩹
2025-09-29 07:30:54
26
4 S S S S :
wah g
2025-10-14 21:16:23
0
chill progarm😜😜😜 :
*آج چاند بھی کہنے لگا کہ کہاں گیا وہ شخص😔*
*جس کی تو مجھ سے برابری کرتا تھا 💔*
2025-09-29 13:15:17
23
H..R😚 :
تم پہ گزرے گی تو تم بھی جان جاؤ گے ...کوئی اپنا یاد نہ کرے تو کتنا درد ہوتا ہے ..💔😥
2025-10-04 16:04:48
0
IMRAN RAO :
ایک عربی کہاوت ہے کہ!
"جب بخت ڈھلنے لگے تو سب سے پہلے آپ کا من پسند شخص آپ سے چھین جاتا ہے"
2025-10-05 18:06:50
2
اِجتناب عشقِ🥀 :
کوئی بڑھ کر ستم مجھ پر ستم ایجاد کیا کرتا
بسایا ہی نہیں جس کو اسے برباد کیا کرتا🥺
2025-10-13 19:45:55
0
jayy :
༒☬: پھر کرو نا مجھ سے پہلے جیسی باتیں❤️🩹
ایک بار پھر سے کہو نا مجھے تم سے محبت ہے
2025-10-12 13:06:36
0
☬༒ 𝐒.𝐌 𝐀𝐇𝐓𝐄𝐒𝐇𝐀𝐌 ༒☬ :
پھر کرو نا مجھ سے پہلے جیسی باتیں❤️🩹
ایک بار پھر سے کہو نا مجھے تم سے محبت ہے💔
2025-10-10 16:47:12
3
❣️ معصوم بچہ 💯 :
@❣️معصوم بچہ 💯:@❣️معصوم بچہ 💯:میں محمد فیصل کمینٹ پڑنے والو سب کو اسلام کی دعوت دیتا ہوں اور نماز قائم کرنے کی دعوت دیتا ہوں کیونکہ قبرستان میں ایسے لا تعداد لوگ دفن ہیں، جنہوں نے کل سے "نماز" شروع کرنی تھی اس لیے سب آج سے شروع کریں
اور میں گواہی دیتا ہوں کے حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم الله کے آخری نبی ہیں 🥀🥺..!؟
2025-09-30 11:47:17
5
🇵🇰Naveedali Chandi804🇧🇫 :
:: کسی کو اتنا بھی نہیں ترسانا چاہیے کہ وہ آپ کو!
منانے کے بجائے آپ کے بغیر رہنا سیکھ جائے۔
2025-10-09 16:08:13
2
ayesh Cool :
🍁:ہمیں شوق ہے تم سے گفتگو کرنے کا
ورنہ وقت تو ہم خود کو بھی نہیں دیتے 🫶🏻
2025-09-29 17:25:15
11
Usman g😍😍😍😘😘😘😘 :
بے وفا تھا وہ اور مانتا بھی نہیں تھا
2025-10-05 11:52:53
0
Sana :
ایک طرف محبت تھی ایک طرف اپنی عزت نفس
پھر ہم نے محبت کو جاتا کیا اور عزت نفس بچا لی😢
2025-09-29 12:24:33
22
💞💞ساجد علی بورے والا 💞💞💞 :
🥹میں نے تہجد کی نماز تک بھی مانگا تھا اس کو 🥀🥹
اور اس کو پانے والا شخص کبھی مسجد تک نہ گیا 🥀🤍🥹
2025-09-29 16:48:58
8
To see more videos from user @pehla_ishq, please go to the Tikwm
homepage.