نہ جانے وقت خفا ہے یا خدا ناراض ہے ہم سے💔
دم توڑ دیتی ہے ہر خوشی میرے گھر تک آتے آتے🥺
2025-10-25 09:47:10
18
𝘼𝙩𝙩𝙞𝙩𝙪𝙙𝙚 𝙠𝙞𝙡𝙡𝙚𝙧✰ :
اور پھر کچھ لوگ اس وقت اعتبار توڑ جاتے ہیں
جب ہم ان کی مثالیں دے رہے ہوتے ہیں۔🥀
2025-09-29 10:42:43
53
ᴀᴅɴᴀɴ :
One day inshallah 🥺😢
2025-11-07 15:24:36
0
️ :
caption snd me
2025-09-29 10:50:14
10
🖤 :
میں پُرسکون نہیں ہوں، بس خاموش ہوں، کہ میں نے ہر اُس خواب کوتباہ ہوتے دیکھا ہے جسے میں نے جاگتی آنکھوں سے دیکھا تھا ......!!!
2025-09-29 07:33:13
18
๖ۣۜ𝑀❤🩹𝐻⇝🥺❤🩹 :
*تجھ کو چاہا تو محبت کی سمجھ آئی مجھے.* ❤🩹🙂
*ورنہ اس لفظ کی تعریف سنا کرتا تھا ______*💔🥲
M❤🩹H🥺❤🩹
2025-09-30 10:48:05
5
تلاشِ سکون ❤️🩹 :
:تو نے تو جا کر
جدائی میری قسمت کردی🥹💔
2025-10-27 17:55:00
3
🥀🌸ℍ𝕒𝕟𝕕𝕤𝕠𝕞𝕖 𝔹𝕠𝕪🌸🥀 :
ہاۓ میری قسمت💔 میں چاہتا تھا وہ مجھے سمجھے مگر ایسا ہوا نہیں
2025-10-21 08:52:21
6
MR FLASH ☠️🌪️ :
song name plz
2025-11-21 17:50:25
0
S❞◉───♡. :
কিও দেশি ভাই কি অবস্থা?? ☺️🫀
2025-10-27 22:44:28
4
sana gaming🫶🫠 :
or Kuch log ghr Sy nekalty ha kamyab honey KY leya lakan UN KY sat zandgu doka kar jati ha hayyyyy🥺🥺
2025-11-02 05:30:55
1
Umair Ahmad :
مجھے ساری زندگی یہ وہم رہے گا کہ اسے مجھ سے محبت تھی 🥺🫥🥀
2025-09-29 20:06:32
8
️ :
ya aziyat bhi bahot jald khatam hu jay gi Inshallah 🤲🥰
2025-10-30 06:51:27
0
♡•☆Đ𝒂𝑛¥𝒂𝙡♡•☆👋 :
میں لَوٹنے کے ارادے سے جا رہا ہوں مگر،🌸
سفر سفر ہے، مِرا اِنتظار مت کرنا۔😔
2025-11-03 15:53:00
0
Faheem Ahmed :
خدا کرے اب تجھے سب حاصل ہو میرے سوا اور تجھے سب سے زیادہ طلب میری ہو۔
2025-11-03 20:00:21
0
اَحــمَــد, کہتےہیں :
زندگی میں کبھی بھی یہ مت سوچنا کہ میرے پسندیدہ لوگ ہمیشہ میرے ساتھ چلیں گے بس حالات ایسے ہو جاتے ہیں کہ اپ کے پسندیدہ تو چھوڑیں اپ کے ماں باپ بھی ساتھ نہیں دیتے🥺🥺🥺،🖤 ✍️
2025-10-28 16:28:02
1
🥹SIYÅB TÅJIK 🇸🇦 :
جب میں لاش بن جاؤنگا 💔اپ کیلئے کاش بن جاؤنگا 🥺
2025-11-03 11:30:10
0
꧁•⊹٭𝙷𝙰𝙼𝚉𝙰٭⊹•꧂ :
جس کو تم چاہو وہ محبت ،
اور جو تمہیں چاہے اس کا کیا ؟
جس کو تم نے چاہا وہ تمہیں مل گیا ،
اور جس کو تم نہ ملے اس کا کیا ؟
جس کے لیے تم روئے وہ محبت ،
اور جو تمہارے لیے رویا اس کا کیا ؟
2025-10-16 20:22:59
1
sheno👀❤️ :
تیرے بنا جینا مشکل ہے ____❤🩹🥹*
*یہ تجھے بتانا اور بھی مشکل ہے💔😔*
😞
2025-10-26 04:38:17
1
𓂃♡𝗔𝗻ěǝ𝘀 𝚋𝓾𝔱𝔱.:* ☆ :
انتخاب علط ہو جائے تو انسان زندگی ہار جاتا ہے 🥀💔
2025-10-27 16:41:13
5
. :
دنیا اچھے لوگوں سے بھری پڑی ہے، اگر آپ کو کوئی نہ ملے تو آپ خود بن جائیں۔۔۔۔🌚🖤
2025-10-28 16:35:10
0
𝀈᪳𝆺𝅥𝆬𝑴𝒖حــٖٜ۬ـٰٜ۬ـٖٜ۬ـii :
*تم بھی غالب کمال کرتے ہو*
*وقت دیتے نہیں اور کہتے ہو پیار کرتے ہو🙂*
2025-10-03 03:27:04
6
Amjad Langah405🇸🇦 :
مجھے کیا پتہ تھا یہ امی سے دور کرے گا 🥺
2025-10-28 22:07:46
4
D-A-W-O-O-D🥷 :
But jaldi Chala jay ka hm inshallah
2025-11-01 20:02:41
1
Rawaid Mughal :
one day ......
.......
......... One day 💐
2025-10-27 15:28:24
2
To see more videos from user @alvida714, please go to the Tikwm
homepage.