سب کو احتجاج کا حق ہے سب کی اپنی اپنی رائے ہے لیکن میری رائے ہے کہ کشمیر کو الگ کر دیا جائے پاکستان سے
ان کو بھی پتہ چلے کہ تمبر کے ڈنڈے سے رافیل نہیں گرتے.
2025-10-04 08:56:00
23
ناول زادی🥀 :
حکومتِ پاکستان سے گزارش ہے کہ کشمیر کو اس کے حالات پر چھوڑ دیا جائے، کیونکہ ہمارا مسئلہ بھارت کے ساتھ کشمیر کی وجہ سے ہے اور کوئی مسئلہ نہیں۔ بہتر ہے کشمیر اپنا مسئلہ خود حل کرے اور ہم بھارت کے ساتھ اپنے تعلقات درست کریں اور تجارت شروع کریں۔ بھارت کے ساتھ تعلقات بہتر ہونے سے پاکستان کی عوام کی حالت بہتر ہو گی۔ ویسے بھی ہم اتنا پیسہ ہتھیاروں، ٹینکوں وغیرہ پر ضائع نہ کریں؛ بہتر ہے یہ پیسہ تعلیم اور صحت پر استعمال کیا جائے۔ کشمیر اور انڈیا اپنا مسئلہ خود ٹِمبر سے حل کر لیں۔
2025-09-30 09:30:18
27
ayat Noor :
💔💔💔:کشمیر بنے گا خودمختار ۔۔۔ انشاءاللہ ۔۔۔
2025-09-30 18:36:21
34
maskboy_786 :
g bilkul alhumdulillah kashmiri
2025-10-04 18:15:24
0
malik#Kashmir#ala :
یہ لڑائی صرف روٹی، روزگار یا بجلی کی نہیں بلکہ عزت، غیرت اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کی ہے۔
کشمیر جاگ چکا ہے اور اب اسے جھکایا نہیں جا سکتا۔
2025-10-03 04:42:30
15
Abbasi :
کشمیر برصغیر میں بھی غلامی میں قید تھ ااور آج بھی غلامی میں قید ہے اور تاقیامت انشاءاللہ اسی طرح قید رہے گا
2025-10-04 18:23:45
0
Travel Around the World :
تاریخ میں کوئی ایسا حکمران جو کشمیری ہو ؟
2025-09-30 05:42:13
12
arooj fatima :
💯 Kashmir ❤
2025-10-04 14:20:51
2
Can-day 🍭 :
پلیز مقبوضہ کشمیر کو آزاد کروا دو تو پھر ہم اپنی حکومت کو کہے گے کے انکو الگ کر دو ابھی کے لیے یہ روح اس طرف کر دیں 👍
2025-10-02 12:50:21
7
ulfatkhan :
کشمیریو ہم اکیلے نہیں ہم پاکستانی آپ کے ساتھ ہیں انشاء اللہ
2025-10-01 16:10:43
23
🪃🌗سردار :
Watan❤️🚩
2025-10-04 18:40:03
0
Alive :
proud to be a kashmiri ❤️🖤
2025-10-04 11:04:25
1
Arain zadda :
اگر پاک فوج صرف ایک گھنٹے کے لیے کشمیر کو خود مختار بنا کر کشمیر سے نکل آئے تو پھر کشمیر آپ کو صرف کتابوں میں پڑھنے کو ملے 🤣😂😅
2025-10-04 13:22:52
3
익라🖤 اقرا ء :
muja Kishmair boht pasand h ya Allah inki help kariny mari dosto ki help kariny or unki family or sb Kishmair ky logo ki or mary bestu ki v
2025-09-29 18:55:03
8
㋛︎𝒜𝓁𝒾𝓏𝓎..❉্᭄͜͡ :
جان بھی قربان کشمیریوں پر🤲😥
2025-09-30 10:26:35
2
saharmaqsood3 :
apni bahaduri ka sabot India aur chin ki trf bhi dikhae plz wo b ap ka part hai...
2025-10-03 14:39:12
2
بنت حوا :
کشمیر زندہ باد
کشمیر خود مختار 🥰
2025-10-01 15:10:31
1
waqas kashmiri302 فخرے ہجیرہ :
kashmir bana ga kud mokhtar insha allah
2025-10-02 08:32:08
1
محمد شاھد :
واہ واہ کیا لطیفہ ہے
2025-10-03 17:39:45
2
عــــــمـــــر𓆩🖤𓆪 :
ڈوگرہ یاد ہے ؟؟😂
2025-09-30 14:55:43
3
Haider Asad👑 :
Pakistan first Pakistan zindabad
2025-10-03 16:12:05
1
lishعa🥀 :
proud to be a kashmiri ♥
2025-10-04 10:18:18
4
Mughal zadi :
g bikul aj pura 6 din band service aye ha
2025-10-04 13:35:07
0
✨HAFSA✨ :
G bilkul🥰🥰
2025-09-29 16:05:51
10
novel ki dewani :
ya hmry right thy ju hsl kiya hea
2025-10-04 11:13:35
2
To see more videos from user @gujjer.chand60, please go to the Tikwm
homepage.