chaacha sanu retired nhi chaheay dy serving chaheay dy ny 😂
2025-10-13 13:47:26
6
INAM :
جو حاضر سروس ہیں وہ کیوں چپ ہیں ۔نوکری کے ڈر سے
2025-09-30 04:33:19
50
barkat :
Imran Khan is a great leader
2025-10-16 17:12:02
0
AMIR WALI KHAN :
صرف بولنے سے نئی عملاً کام کرو اور جو مراعات
مل رہا ہے اس کو چھوڑ دو۔
2025-09-29 17:30:08
61
احمد نوازلالی لالیاں چنیوٹ :
دل خوش کر دتا نے اپ کے دوست جو بھی فوج میں ہیں ان کو بھی پیغام دے عمران خان کے لیے ویڈیو بنائیں پیسہ سب ادھر ہی رہ جانا ہے ایمانداری کے ساتھ حق کا ساتھ دیں دنیا کا پہنچ گیا ہے ہم 75 سال سے غربت میں پھنسے ہوئے ہیں ہم ایمانداری کا ساتھ چھوڑ گئے ہیں اپ طرح کے لوگ سچے لوگوں کا ساتھ دیں گے تو پاکستان اوپر جائے گا
2025-10-12 02:32:53
11
Baig :
جب حاضر ڈیوٹی ہوتے ہو تمہارہ ادارہ ملک بیچ دے مکمل ساتھ دیتے ہو یہ بات آج تک سمجھ نہیں آی ..
2025-10-12 08:17:49
3
Akram Prince :
جوانی کی عبادت بڑھاپے کی عبادت سے لاکھ درجے بہتر ہے
2025-09-30 06:06:27
22
shakeelmian604 :
ہیرے پا کستان کے
2025-10-13 01:42:23
2
King khan 222 :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️عمران احمد خان نیازی زندہ ❤️آباد عمران احمد خان نیازی زندہ ❤ آباد عمران احمد خان نیازی زندہ ❤️آباد
2025-10-11 15:48:21
6
amanatali2065 :
اللہ پاک آپ کو صحت وتندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین
2025-09-29 19:06:02
9
hajisarfraz85 :
اللہ اپ کو سلامت رکھے اور لمبی عمر دے اور صحت تندرستی والی زندگی دے
2025-10-11 17:29:53
4
نزیر احمد ڈہوک سر 9090 :
دی گریٹ خان
2025-10-12 18:35:21
2
Md Raj :
2025-10-13 18:58:17
1
Shahzad Kashmiri :
❤❤❤❤❤❤❤👍👍👍👍👍👍good 804
2025-10-11 17:33:14
4
dr.saqlain :
خان زندآباد
2025-09-29 19:54:22
5
junaid khan :
یہ جب وردی میں ہوں گے پتہ نہیں ان لوگوں نے کتنے ظلم کیے ہوں گے
2025-10-11 17:35:25
3
Arshad Ali :
جب کوئی شخصیت یا خدمت موجود ہوتی ہے تو اُس وقت اکثر لوگ ساتھ نہیں دیتے یا سپورٹ نہیں کرتے۔ لیکن جب وہ شخصیت یا خدمت ختم ہو جاتی ہے، یا وہ شخص رخصت ہو جاتا ہے، تب لوگ کہتے ہیں کہ ہم سپورٹ کرتے ہیں یا ہم اُس کے حامی ہیں۔ لیکن اُس وقت سپورٹ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں رہتا، کیونکہ اصل فائدہ اور اثر تو اُس وقت ہوتا ہے جب وہ موجود ہوتا ہے۔
2025-09-29 16:57:00
10
Azeem Khan :
804🥰🥰🥰🥰
2025-10-11 17:27:24
2
Qadeer Khokhar :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دل سے شکر گزار ہیں ہم اپ کے جو اپ نے بیان دیے ہم دل سے خوش ہیں
2025-09-29 22:22:06
4
Bashir Ahamd :
یہ ہیں مرد بچے ان کو سلام
2025-10-01 18:13:47
8
Doctor Hamdani 9292 :
ھم قدر کرتے ھیں ایسے فوجی افسران کی جو ھمارے لیڈر عمران خان سے پیار کرتا ھے
2025-09-29 18:24:57
7
Imran Mehmood :
2025-09-30 05:09:22
5
Muhammed Ismail :
کا ش یہ لو گ رٹا ئر منٹ سے پہلے یہ بیان دیں
2025-09-29 18:49:49
7
zulfi love :
ye RTD officers ke family D chowk mn dance party karti Rahi hn
2025-10-11 20:59:50
1
user604800447 :
عمران خان زندہ باد ریٹائر جوان بھی حاضری لگوئیں ثنا اللہ کو پتہ چلے کتنے فی صد لوگ عمران خان کے ساتھ ہیں
2025-10-02 17:30:56
3
To see more videos from user @sheikhupura111, please go to the Tikwm
homepage.