@husnainalie4: زندگی سے یوں تو بہت سے گلے شکوے ہیں لیکن اک گلہ جو میری جوانی کو بڑھاپے میں بدل گیا وہ ہے تیرا میری تمام کوششوں کے باجود کسی اور کو بنا مانگے مل جانا..! Repost ❤️ insta:lifewithhusnain4 snap:alihusnain.4 #viral #poetry #foryou #fypppp #Love