:مجھے انتظار تھا کہتم لوٹ کے آؤ گے شام سے پہلے
میرا ہاتھ تھامو گے نکلتی شام سے پہلے
اب تو تمہارے لوٹ آنے کی بھی امید نہیں ہے
تم مجھے بہت یاد آتے ہو ہر شام سے پہلے 🥹😌❤️🩹🥀❤️🩹
2025-10-07 16:51:35
2
lykhanh2015018 :
uây có oppa Quốc Trường nữaaa
2025-10-07 22:52:10
1
Mr manzoor baloch :
:یہ مست مست بے مثال انکھیں نشے سے ہر دم نڈھال انکھیں اٹھے تو ہوش و ہواس چھینے گریں تو کر دیں کمال انکھیں کوئی ہے ان کے کرم کا طالب کسی کا شوق وسال انکھیں نہ یوں جلائے نہ یوں ستائیں کریں تو کچھ یہ خیال انکھیں ہیں جینے کا بہانہ یارو یہ روح پرور جمال انکھیں دراز پلکیں غزال انکھے مصوری کا کمال آنکھیں شراب رب نے حرام کر دی مگر رکھی ہیں حلال انکھیں ہزاروں ان سے قتل ہوئے ہیں خدا کے بندے سنبھال آنکھیں 💔🥀