@taimoorstics: Zia Mohiuddin — Not just a reciter, but the rhythm of Urdu itself🥹🎀 #foryou #foryoupage #fyp #urdupoetry #writingpoetry

Taimoorstics✭
Taimoorstics✭
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 29 September 2025 13:50:22 GMT
40044
4398
27
315

Music

Download

Comments

ashii_here__
ع :
تیری صورت سے ہےعالم میں بہاروں کو ثبات تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے
2025-09-29 14:15:41
21
umi.asthetic
🍁عمر🍁 :
وہ منحوس مہینہ جس نے میری پوری زندگی اجاڑ دی۔ وہ چلی گئی اور میرے اندر سب کچھ مر گیا۔ میں نے اُس سے کہا تھا، “آپ کے بچھڑنے کے بعد زندہ تو رہوں گا، مگر خوش کبھی نہیں رہوں گا” — اور آج وہی ہو رہا ہے۔ ، مگر میرے دل کی گھڑی وہیں رک گئی ہے، وقت چلتا ہے مگر میرے لیے سب تھم گیا ہے۔ سانسیں چلتی ہیں مگر جیسے ہر سانس خنجر بن کر دل میں اترتی ہے۔ میں آج بھی اُسے پہلے دن کی طرح چاہتا ہوں، بلکہ اُس سے بھی زیادہ — یہ محبت نہیں، یہ زخم ہے، یہ وہ عشق ہے جو روح تک جلائے۔ وہ بدلنے کی کوشش کر رہی ہے، مگر میں آج تک وہیں کھڑا ہوں، اُس لمحے پر جہاں وہ گئی تھی۔ دن عذاب لگتے ہیں، راتیں قبر کی خاموشی سے بھی زیادہ ڈراتی ہیں۔ میں موت بھی نہیں مانگتا، کیونکہ ڈر ہے کہیں اُسے میری ضرورت پڑ جائے، وہ کہے “اوئے لیوانئے، مجھے آپ کی ضرورت ہے” — اور اگر میں نہ رہا تو وہ ٹوٹ جائے گی، جیسے میں ٹوٹ چکا ہوں، اور میں نہیں چاہتا کہ وہ بھی میری طرح بکھر جائے۔ وہ اب کسی اور کی ہے، مگر میرے لیے وہ آج بھی سب کچھ ہے۔ وہ میری رگوں میں خون بن کر بہتی ہے، میری سانسوں میں قید ہے، میری ہر رات کے اندھیرے میں اُس کی یاد روشنی بن کر چبھتی ہے۔ اُس کی یادیں میرا سکون بھی ہیں اور میرا درد بھی۔ میں اُس کی یادوں کو کبھی نہیں روکتا، کیونکہ جب میں اکیلا ہوتا ہوں تو صرف دو چیزیں میرے پاس رہ جاتی ہیں — اُس کی یادیں اور سگریٹ کا دھواں، جو دونوں ہی مجھے اندر سے جلا دیتے ہیں۔ ہائے… کیسی ہوگی وہ، کیا کر رہی ہوگی، مسکراتی ہوگی یا میری طرح ٹوٹ گئی ہوگی؟ وہ میری غزلوں میں ہے، میری دعاؤں میں ہے، میری آنکھوں کے آنسوؤں میں، میرے دل کے زخموں میں، میری ہر دھڑکن، ہر سانس میں۔ وہ بچھڑ گئی تو کیا ہوا؟ میں نہیں مانتا کہ وہ بچھڑ گئی — کیونکہ وہ آج بھی میرے اندر زندہ ہے، میری روح میں، میرے خون میں، میری ہر سانس کے ساتھ۔ 🥀💔😭
2025-10-20 12:19:25
2
shayanshar1810
Shar Shayan 👿 :
hyee🥺
2025-10-21 09:36:36
1
hanireads_
𝓗𝓪𝓷𝓲 :
This poetry aghhh تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے؟ 🥀
2025-09-30 22:01:33
6
aramni21
مaمoor khan :
صبر کا پیمانہ بجا ہے لیکن کوئی تو پیام دے چپکے چپکے مانا کہ ہجر ہے درمیاں لیکن کوئی تو سبب بنے وصال کا چپکے چپکے
2025-10-14 19:32:39
2
_faizullah
F A I Z 💫 :
Faraz 💔
2025-09-30 16:31:04
3
aramni21
مaمoor khan :
جانے کتنے پھول سے چہرے مرجھا گئے ہونگے میٹھے لہجے میں سن کر تمہاری زہریلی باتیں
2025-10-14 19:32:19
1
haseeb.crazy
𝐇 𝐀 𝐒 𝐄 𝐄 𝐁 • :
2025-10-20 22:24:09
0
mhhhh30
Hahhadia :
@hannanothannah @عائشہ 🥀 mujhay say pheli si muhhabat meri mehboob na mang!!PHIR KOI AYA DIL E ZAR?!😔
2025-10-22 18:07:23
0
sakib.s30
SK.Sakib.S.44 :
🥰🥰🥰
2025-09-30 00:33:50
2
abu.talha7218
Abu Talha :
🥰🥰🥰
2025-10-22 06:07:34
0
aejaz66
🥀اعجاز بنڈڑی🚬۔۔۔۔۔۔🥃🗡🤕 :
🥰🥰🥰
2025-10-21 18:45:46
0
shayanshar1810
Shar Shayan 👿 :
🥰
2025-10-21 10:17:53
0
shayanshar1810
Shar Shayan 👿 :
🥺
2025-10-21 10:17:45
0
maan.x40
𝘈𝘉𝘋𝘜𝘓 𝘙𝘌𝘏𝘔𝘈𝘕 :
@🚩
2025-10-19 21:30:18
0
why_not_fadi
ᖴᗩحᗩᗪ🇵🇸 :
2025-10-16 15:49:48
0
alijuced70q
alijutt :
2025-10-16 13:53:52
0
malikadnan2326
malikadnan2326 :
👍👍👍
2025-10-16 09:35:04
0
killyousoon06
TrojanHorse💀💀☠️☠️ :
😢😢😢
2025-10-16 06:26:05
0
its_hasnain85
🐼𝙃𝘼𝙎𝙄✨ :
💔💔💔
2025-10-16 05:59:52
0
salubhai791
Mr.Salu :
♥️♥️♥
2025-10-15 14:22:46
0
nephophile_28
𝕃𝕠𝕤𝕥𝕤𝕠𝕦𝕝𖣂 :
@☭
2025-10-14 18:52:47
0
nawabaftab1515
NAWAB AFTAB :
💞💞💞
2025-10-14 17:53:35
0
smexy737
♥ا و ی س :
❤❤❤
2025-10-14 12:24:49
0
sardaradeel018
Sardar Adeel :
🥰
2025-10-04 14:53:38
0
To see more videos from user @taimoorstics, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About