@tariqazizsatti: چلتی حکومت گرائی گئی الیکشن چوری ہوا قومی لیڈر کو ناحق قید کیا گیا عدالتوں کو قابو میں لے لیا گیا بیرونِ ملک دوروں پر مذاکرات کون کرتا رہا؟ پھر ملکی ذخائر کا سودا ہوا... اب اسرائیل کو تسلیم کرنا... جلد ہی اس نظام کے خلاف اُٹھ کھڑے ہوں گے اور آپ کو واپسی کا کوئی راستہ نہیں ملے گا۔ #wakeupyouth #savepakistan #foryou #azadimarch #wakeuppakistan