@روح سکون ❤️:دنیا کے ہجوم میں سب کی باتیں اچھی لگ سکتی ہیں،
لیکن سکون صرف اُس ایک من پسند انسان سے بات کر کے ملتا ہے۔
من پسند انسان وہ ہے…
جس کے لفظ دل کو چھو جائیں،
جس کی خاموشی بھی سمجھ آ جائے،
اور جس کی موجودگی زندگی کو آسان بنا دے۔
ایسے لوگ قسمت والوں کو ہی ملتے ہیں…اگر کوئی مل جائے تو خدارا قدر کریں 💖🌿