@jin_estics: دیکھا ہے تیرے ہجر نے __ کتنا بدل دیا مجھے _!💔 پہلے سا رنگ بھی نہیں حسن و جمال بھی نہیں😓 اتنا ہوں جان بوجھ کے ____ کارِ جہان میں مگن🤕 اتنا کہ آج کل مجھے __ تیرا خیال بھی نہیں __!🍁 Repost Everyone ❤️🩹🫶🏻 #foryou #foryourpages #poetry #aesthatic #poetrystatus