@kashmirexpressdigital: "ریاست جبر کر رہی ہے، ہمیں جان سے مارنے کا پلان ہے" کور ممبر عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر کا اہم پیغام #KashmirExpress #BreakingNews #NewsUpdate #awamiactioncommittee #AJKRightsmovement

kashmirexpressdigital
kashmirexpressdigital
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 30 September 2025 17:15:31 GMT
411449
55046
2800
3768

Music

Download

Comments

umerii_cop
️UMER :
غداروں کو زندہ رہنے کا کوئی حق نہیں 💯
2025-10-01 02:34:55
211
user938679929
Akramyakoob :
:یہ۔ شر پسند ھے اور انڈیا کا ایجنٹ ھے
2025-10-02 22:41:05
64
abdul.qadeer.awan988
💫عبدالقدیراعوان💫 :
یہ بھائی صاحب گھوما پھرا کر یہ کہنا چا ہتے ہیں کہ باہر کے ملکوں میں بیٹھے کشمیری لوگ دنیا کو یہ دکھانے کی کوشش کریں کہ پاکستانی حکومت کشمیریوں پہ ظلم کر رہی ہے۔۔۔۔۔
2025-09-30 19:34:53
224
hareem30fatima
Hareem fatima :
آزاد کشمیر کے بھائیوں سے گزارش ھے اس احتجاج کا رُخ مقبوضہ کشمیر کی طرف موڑ کے غیرت مند ھو نے کا ثبوت دیں شکریہ 🤗
2025-10-02 16:39:48
126
hussainshahzad24
Hussnain Shahzad :
✨:::بھاڑ میں جائے کشمیر بھاڑ میں جائے ہندوستان ہمارا پاکستان زندہ باد زندہ باد🇵🇰
2025-10-05 05:25:05
12
abubakarshah0707
سید ابوبکر شاہ :
جی ۔۔۔۔تمبر کے سوٹے اٹھا کر پر امن احتجاج کر رہے تھے بھائی صاحب
2025-09-30 23:12:14
111
awan125awangdgg254316dar
awan :
ان غداروں کو علیحدہ کر دو پھر پتا چلے گا ایجنٹ آ ف انڈیا
2025-10-01 02:54:13
36
user357334668611
malik :
ham sb ap ky sat kray han
2025-09-30 18:20:23
36
tariqmehmoodbha1
tariqmehmoodbha1 :
Bhar main jaey Kashmir
2025-10-09 01:40:23
1
beauty_0f_kashmir333
Beauty_0f_kashmir333 :
#Boycott_ARY_Newz #Boycott_Geo_Newz #Boycott_All_Newz_Channels #Jhota_Media
2025-10-15 16:29:19
0
usman.mirza04
Usman Mirza :
غداروں کو زندہ رہنے کا کوئی حق نہیں 💯
2025-10-07 12:30:27
6
laieeqkhanabbasi
Abbasi :
🤣🤣🤣 تمبر کا سوٹا کدر گیا احتجاج اپ کا آہنی حق ہے لیکن پاکستان مخالف نعرے بازی کروں گے تو انجام یہی ہو گا پاکستان ذندہ باد 🇵🇰 پاک فوج پائندہ باد
2025-10-01 06:08:24
49
naderabbasi2
SA Gaming :
وہ جو تمبر کے ڈنڈے تھے وہ کس لیے اپ لوگوں نے تیار کیے تھے پرامن ریلی کے لیے جس کی اپ نے اتنی تشہیر کی تھی
2025-09-30 19:14:55
109
gadehi04
ســانــــول :
کشمیری نوجوانوں سے گذارش ہے خدارا ايسے نڈر بہادر مخلص غمخوار لیڈر صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں ان کی سیکورٹی کا خاص خیال رکھیں ۔۔
2025-09-30 21:55:10
11
user987198722
STAR 444 :
کوئی ریاست جبر نہیں کرتی کسی پر فتنہ واریت پھیلانے والے لوگوں کے کہنوں پر ا کر ریاست کے اندر بغاوت کو کھڑا کرنا ریاست کے خلاف نعرے لگانا یہ قانون جرم ہوتا ہے اگر کوئی بھی عوام کوئی بھی لوگ کوئی بھی کمیٹی کوئی بھی پارٹی اگر اپنے حق کے لیے کھڑا ہونا چاہتی ہے یا ریاست کس طرف سے اس کی حق تلفی ہوئی ہے تو اس کا ایک حل ہوتا ہے پرامن احتجاج کرنا نہ کہ ملک کی ریاست کو یا ریاستی چیزوں کو نقصان پہنچانا یہ جو بھی اپ لوگ کر رہے ہیں یہ غلط کر رہے ہیں اگر حق کے لیے لڑنا ہے تو پرامن احتجاج کریں اور گورنمنٹ سے میری اپیل ہے کہ وہ اپ کے حقوق کا خیال رکھے اور اپ کو پورا پورا حق دیا جائے لیکن اس طرح سے فساد پھیلانے والی پارٹیوں کے کہنوں میں ا کر ریاست کے اندر ریاست کا انتخاب کرنا یا ریاست کے لیے بغاوت کرنا یہ جرم ہے یہ گناہ ہے اپنی ریاست سے الگ نہ ہو اگر حقوق کے لیے پرامن طریقہ اختیار کرو انشاءاللہ اللہ بہتر کرے گا
2025-10-01 04:05:22
22
qureshihaashmi
Qureshi Hashmii..ھاشمی بادشاہ۔ :
abhi sabr kro thora. Pakistan hamesha zindabad 🥰
2025-10-07 13:13:41
0
ajksultanyt
𝕬𝖏𝖐 𝕾𝖚𝖑𝖙𝖆𝖓🚩 :
@𝕬𝖏𝖐 𝕾𝖚𝖑𝖙𝖆𝖓🚩:بھاڑ میں جائے وہ سب لوگ جو پاکستان اور کشمیر میں فتنہ پھیلا رہے ہیں کشمیر ذندہ باد 🤲🏻 پاکستان پائندہ باد
2025-10-07 13:05:45
62
amna.noor8936
Amna Noor :
ا مقبوضہ کشمیر میں حقوق مانگو تو پاکستانی ایجنٹ پاکستان مقبوضہ کشمیر میں حقوق مانگو تو انڈین ایجنٹ جب کہ خود ایک ساتھ یوم آزادی منا رہے ہیں دونوں ملک
2025-10-01 20:34:09
5
mastanalewany3
mastanalewany :
اپ نے جو نقصان پہنچایا ابھی تک کسی نے نہیں پہچایا پاکستان میں جو کشمیری رہتے ہیں اس کا کیا ھو گا اس کا سوچا ھے
2025-10-05 00:25:20
5
waheedkhanld
Waheed :
یہ غدار انڈیا کا ایجنٹ ہے
2025-10-02 07:08:25
11
malikdmghanjera
DM GHANJERA :
ہم حالت جنگ میں ہیں اور جو جنگ میں دشمن کا ساتھ دے ،وہ رعایت کا مستحق نہیں
2025-10-07 15:55:57
0
naeemsultaniyaofficial
BABA G 🌹♥️🌹 ڈیرہ سلطانیہ :
دو چار ہفتے ان کو انڈیا کے ساتھ اپنا شوق پورا کرنے دو پھر دیکھو
2025-10-01 05:46:53
15
abdul.khan8176
Abdul khan :
بس ہوا نکل گی ہے
2025-10-02 08:22:21
6
yaruo46
yaruo yaruo :
جرنیل پاگل کتے بن چکے ہیں اپنا قبضہ نہیں چھوڑنا چاہتے 💯💯💯
2025-09-30 22:21:51
9
To see more videos from user @kashmirexpressdigital, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About