ان لوگوں کے کانوں ،دلوں ،پر مہر لگا دئے گئے ہیں ۔۔✋
2025-10-01 16:30:46
553
👽 :
senator mushtaq ahmad khan
my hero I salute you 🙏 🫡bless you
2025-10-01 17:05:01
231
MUZAHIDINEs SHEHZADI :
i miss imran khan
2025-10-02 00:01:39
0
خانی ہوں یار🫶🏻😜 :
*غزہ انتہائی مشکل حالات میں ہے،اگر آپ کچھ نہیں، کرسکتے کم از کم سوشل میڈیا پر ان مظالم کے خلاف آواز تو اٹھا سکتے ہیں ،یہ ظلم دنیا کو تو دکھا سکتے ہیں۔ 🥹💔*
اے اللہ! جو قافلہ اہلِ فلسطین کی مدد اور انصاف کی آواز بلند کرنے کے لیے نکلا ہے، ان کے سفر کو خیر و برکت والا بنا دے۔
اے رب! انہیں اپنی امان میں رکھ، ہر مشکل اور رکاوٹ کو آسان فرما، اور ان کی نیتوں کو قبول کر۔
اے اللہ! انہیں کامیاب واپسی عطا کر اور ان کی کاوشوں کو مظلوموں کے لیے روشنی اور سہارا بنا۔
یا رب! ان کے دلوں کو مضبوط کر، قدموں کو ثابت رکھ، اور ان کے ذریعے حق کو بلند اور باطل کو پست فرما۔
اللهم آمین
2025-10-01 18:35:58
17
Qᴀɪꜱ ɴɪᴀᴢɪ 🦅 :
great
2025-10-02 02:05:50
1
user9015556177797 :
right sir ❤
2025-10-01 23:17:33
0
Rana rajpoot :
یا اللّٰہ مدد
حکمرانی صرف اللّٰہ کی ہے
2025-10-01 22:12:22
3
Prince Faez :
پاکستان تو ہے اسکے حکمران وڑ گئے ہین
2025-10-02 05:19:42
1
shabaz abbasi :
main Roman
2025-10-02 17:54:19
1
To see more videos from user @nazeergnazeerg29, please go to the Tikwm
homepage.