hero Allah apni hifzo aman mai rakhien
کڑوروں ماؤں بیٹیوں اور بہنوں کی دعاؤں آپ کے ساتھ ہے اور دعا پہڑ کو اپنی جگہ سے ہٹا دیتی ہے اللہ آپ کے ساتھ تھا سات ہے اور رہیگا فکر تو بےہس لوگ کرے
اے اللہ! جو قافلہ اہلِ فلسطین کی مدد اور انصاف کی آواز بلند کرنے کے لیے نکلا ہے، ان کے سفر کو خیر و برکت والا بنا دے۔
اے رب! انہیں اپنی امان میں رکھ، ہر مشکل اور رکاوٹ کو آسان فرما، اور ان کی نیتوں کو قبول کر۔
اے اللہ! انہیں کامیاب واپسی عطا کر اور ان کی کاوشوں کو مظلوموں کے لیے روشنی اور سہارا بنا۔
یا رب! ان کے دلوں کو مضبوط کر، قدموں کو ثابت رکھ، اور ان کے ذریعے حق کو بلند اور باطل کو پست فرما۔
اللهم آمین
2025-10-02 09:27:18
11
⚔️SanDhu⚔️ :
Allah Pak har mushkil mor py asaniyan farmain Ameen ❤
2025-10-06 11:18:57
2
To see more videos from user @shaikhzadii148, please go to the Tikwm
homepage.