اس کا مطلب ہے کہ غریب کی مدد سے خدا اور رسولِ خدا دونوں خوش ہو جاتے ہیں 🌷
2025-10-02 01:14:11
43
Ehtisham Haider :
صدقے یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2025-10-01 16:56:23
33
👑 EMAM│Free Palestine 🇵🇸 :
محمد بن جعفر نے کہا : ہمیں شعبہ نے عون بن ابی جحیفہ سے حدیث بیان کی ، انھوں نے منذر بن جریر سے اور انھوں نے اپنے والد سے روایت کی ، انھوں نے کہا : ہم دن کے ابتدائی حصے میں رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر تھے کہ آپ کے پاس کچھ لوگ ننگے پاؤں ، ننگے بدن ، سوراخ کر کے اون کی دھاری دار چادریں یا عبائیں گلے میں ڈالے اور تلواریں لٹکائے ہوئے آئے ۔ ان میں سے اکثر بلکہ سب کے سب مضر قبیلے سے تھے ۔ ان کی فاقہ زدگی کو دیکھ کر رسول اللہ ﷺ کا رخ انور غمزدہ ہو گیا ، آپ اندر تشریف لے گئے ، پھر باہر نکلے تو بلال رضی اللہ عنہ کو حکم دیا ، انھوں نے اذان دی اور اقامت کہی ، آپ نے نماز ادا کی ، پھر خطبہ دیا اور فرمایا :’’ اے لوگو ! اپنے رب سے ڈرو جس نے تمھیں ایک جان سے پیدا کیا ۔۔۔ ‘‘ آیت کے آخر تک ’’ بے شک اللہ تم پر نگران ہے ۔‘‘ اور وہ آیت جو سورہ حشر میں ہے :’’ اللہ سے ڈرو اور ہر جان دیکھے کہ اس نے کل کے لیے آگے کیا بھیجا ہے ۔‘‘ ( پھر فرمایا ) آدمی پر لازم ہے کہ وہ اپنے دینار سے ، اپنے درہم سے ، اپنے کپڑے سے ، اپنی گندم کے ایک صاع سے ، اپنی کھجور کے ایک صاع سے ۔۔۔ حتیٰ کہ آپ نے فرمایا : ۔۔۔ چاہے کھجور کے ایک ٹکڑے کے ذریعے سے ، صدقہ کرے ۔‘‘ ( جریر نے ) کہا : تو انصار میں سے ایک آدمی ایک تھیلی لایا ، اس کی ہتھیلی اس ( کو اٹھانے ) سے عاجز آنے لگی تھی بلکہ عاجز آ گئی تھی ، کہا : پھر لوگ ایک دوسرے کے پیچھے آنے لگے یہاں تک کہ میں نے کھانے اور کپڑوں کے دو ڈھیر دیکھے ، حتیٰ کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کا چہرہ مبارک دیکھا ، وہ اس طرح دمک رہا تھا جیسے اس پر سونا چڑھا ہوا ہو ، پھر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس نے اسلام میں کوئی اچھا طریقہ رائج کیا تو اس کے لیے اس کا ( اپنا بھی ) اجر ہے اور ان کے جیسا اجر بھی جنھوں نے اس کے بعد اس ( طریقے ) پر عمل کیا ، اس کے بغیر کہ ان کے اجر میں کوئی کمی ہو ، اور جس نے اسلام میں کسی برے طریقے کی ابتدا کی اس کا بوجھ اسی پر ہے اور ان کا بوجھ بھی ، جنھوں نے اس کے بعد اس پر عمل کیا ، اس کے بغیر کہ ان کے بوجھ میں کوئی کمی ہو ۔‘‘
Sahih Muslim#2351
2025-10-01 10:32:32
49
muzamil hussain :
full video name
2025-10-03 12:52:42
3
Cyber Duck :
Ali Bhai Allah apko is baat k ajar day k ap Humare deen Rasool saw ki hadees hum tak laty ho jazak Allah khair
2025-10-11 07:30:34
1
Waseem Sajjad :
😭😭😭 Allah Allah
2025-10-01 15:58:07
11
tariqbilla240 :
@tariqbilla240::اے اللہ! انجینئر محمد علی مرزا صاحب کی حفاظت فرما، ان کی مدد فرما اور جو انجینئر محمد علی مرزا صاحب کے ساتھ برائی کا ارادہ کرے اس کے شر سے ان کو بچا لے اے اللہ! انجینئر محمد علی مرزا صاحب اپنے دین کا خادم بنا، ان کے ذریعے امت کو نفع عطا فرما، اور ہر فتنہ و برائی سے محفوظ رکھ آمین 🤲