@alfaaz.001: روح من تمہاری یاد کا آنا بھی ایک عجیب سا جادو ہے یہ اچانک دل پر نہیں گرتی بلکہ بڑے وقار اور نرمی سے جیسے بارش کے بادل اپنے وقت کا انتظار کرتے ہیں اور میں بھی تمہاری یادوں کے برسنے کا منتظر رہتا ہوں بالكل اس مسافر کی طرح جو کھڑکی کے پاس بیٹھا بادلوں کو تکتا ہے اور دعا کرتا ہے کہ پہلی بوند اس کی ہتھیلی پر اترے جاناں تمہاری یاد بھی وقفوں کے ساتھ آتی ہے کبھی دل کو ہلکی سی چھو کر گزر جاتی ہے اور کبھی مکمل طور پر بھیگا دیتی ہے میں ہر بار اس لمحے کو سینے میں قید کر لیتا ہوں کہ شاید اگلی بار پھر دیر ہو جائے میں بارش کے بادلوں کی طرحہر گھڑی تمہاری آمد کا منتظر ہوں کہ کب تمہاری یادیں برسیں اور میری روح کو جل تھل کر دیںض #digitalhifazat #unfreezemyacount #tiktokpakistan #fyp #viral