بھائی ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ شہ رگ کٹ گئی ہو اور جسم میں جان باقی ہو.میں بحیثیت کشمیری اس چیز کی نفی کرتا ہوں کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے.💪💪
2025-10-02 10:29:11
12
ᴀꜱᴍᴀ ʜᴀꜱʜᴍɪ⋆˙ :
پچھلے پانچ دنوں سے شہ رگ بند ہے سانس لینے میں کوئی مسئلہ تو نہیں ہو رہا؟؟؟
2025-10-02 06:07:21
3
Muhammad Azhar :
شہ رگ ڈرامہ ھے پاکستان کی طرف سے
2025-10-03 09:38:32
0
🌹⃝ Z̶̶u̶̶n̶̶a̶̶i̶̶s̶̶h̶̶a̶ :
jaisy hm nadan hn hmy to Kuch HOTA e ni
2025-10-02 21:56:38
0
KPK POLICE 669 :
👑:حکومتِ پاکستان سے درخواست ہے کہ کشمیر کو اس کے حالات پر چھوڑ دیا جائے، کیونکہ ہمارا مسئلہ بھارت کے ساتھ کشمیر کی وجہ سے ہے اور کوئی مسئلہ نہیں۔ بہتر ہے کشمیر اپنا مسئلہ خود حل کرے اور ہم بھارت کے ساتھ اپنے تعلقات درست کریں اور تجارت شروع کریں۔ بھارت کے ساتھ تعلقات بہتر ہونے سے پاکستان کی عوام کی حالت بہتر ہو گی۔ ویسے بھی ہم اتنا پیسہ ہتھیاروں، ٹینکوں وغیرہ پر ضائع نہ کریں؛ بہتر ہے یہ پیسہ تعلیم اور صحت پر استعمال کیا جائے۔ کشمیر اور انڈیا اپنا مسئلہ خود ٹِمبر سے حل کر لیں۔
2025-10-03 02:42:08
0
M S. A. l. E. E. M :
بہت افسوس ہوا کشمیر کی عوام نے بول دیا کہ بھاڑ میں جائے پاکستان ہمارا رشتہ اج ختم ہو گیا ہے ازاد کشمیر سے اور دل کا جو رشتہ تن ختم ہو گیا جو دل میں ہمدردیاں تھی اج وہ ختم ہو گئی
2025-10-03 08:16:35
5
لاثانی بوتیک لاہور :
@❤️صَلَىٰ ٱللَٰهُ, عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَم❤
2025-10-02 08:32:38
39
░Ⓢ𝙞𝙡𝙚ⓝ𝘁ིི 🌹 𝒋𝒖𝒕𝒕𝒊ི░ :
آپ سے میری گزارش ہے ذرا گھر سے باہر تشریف لے جائیں اور دیکھیں یہ پرامن کشمیری کیا کر رہے ہیں اور پاکستان کے خلاف کس طرح کی نعرے بازی ہو رہی ہے کشمیر میں🙂
ایک مسئلہ ختم نہیں ہوتا نیا فتنہ شروع ہو جاتا اللّٰہ سلامت رکھے میرے وطن عزیز پاکستان کو آمین
2025-10-03 12:44:32
2
👑SaRDaR🍁Zeeشان👀🔥🦅 :
@Tauqeer Raja:آزاد کشمیر کے بھائیوں سے گزارش ھے اس احتجاج کا رُخ مقبوضہ کشمیر کی طرف موڑ کے غیرت مند ھو نے کا ثبوت دیں شکریہ 🤗
2025-10-03 02:39:36
3
Jiya Malik :
Kashmir Pakistan zindabad ♥
2025-10-03 03:42:18
1
Asad Kamboh :
آزاد کشمیر کے بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ھے اس احتجاج کا رُخ مقبوضہ کشمیر کی طرف موڑ کے غیرت مند ھو نے کا ثبوت دیں شکریہ
2025-10-02 15:56:39
8
Hamza Jutt :
بھاڑ میں جاے پاکستان یہ ہم یہ برداشت نہیں کر سکتے سب سے پہلے پاکستان
2025-10-02 11:26:37
1
HaReRa AnSaRi :
بھارت نے2019 میں پورے ایک سال بجلی پانی نیٹ بند کرکے جموں و کشمیر میں کرفیو لگایا تھا۔ کشمیریوں کی شخصی آزادی چھین لی، جھنڈے پر پابندی لگادی اور پورے ہندوستان کو کشمیر کی زمین خریدنے کی اجازت دیدی تھی۔
ایک آواز باہر نہ آنے دی۔ وہ رول ماڈل ٹھیک تھا یا یہاں پاکستان میں کشمیریوں کو ہر طرح کی آزادی اور تعاون حاصل ہے پھر آئے دن تماشہ لگائے بیٹھتے ہیں۔
2025-10-02 17:12:12
1
M Naeem Baig :
سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور 🔥 جس میں 200 معصوم طلباء کو آرمی نے ایک منظم منصوبے کے تحت شہید کیا تھا، جس کا واحد مقصد وزیرستان کے معدنیات پر قبضے کے لئے آپریشن ضرب غضب کے لئے راستہ ہموار کرنا تھا۔ آرمی کے پٹھو TTP کے ترجمان احسان الله احسان نے حملے کی ذمے داری قبول کی۔ پھر فوج نے اسے پکڑا، چھاؤنی میں VIP مہمان رکھا، پھر ترکی فرار کروایا۔ پشاور بائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار سیٹھ نے سانحہ APS کی جوڈیشل انکوائری کی کوشش کی تو اسے کورونا کے ذریعے مار دیا گیا۔ ایڈوکیٹ افضل خان، جس کا بیٹا APS واقعے میں شہید ہوا تھا، نے بار بار جوڈیشل انکوائری کے لئے آواز اٹھائی تو اس پر 3 بار قاتلانہ حملہ ہوا لیکن بچ گئے۔ ابھی تک Army سانحہ APS کی جوڈیشل تحقیقات سے انکاری ہے۔ #نوٹ: سانحہ APS کے لئے آرمی نے جان بوجھ کر 16 دسمبر کی تاریخ سیلیکٹ کی تھی، تاکہ 16 دسمبر 1971 کو آرمی نے بنگلہ دیش میں جو 93 ہزار پتلون اتارے تھے، لوگ اس سانحے کو بھول کر 16 دسمبر کو صرف سانحہ APS پر بات کریں۔
2025-10-02 11:45:18
4
Usama Abbasi :
I love my Kashmir
2025-10-02 06:46:28
1
🔥Rana Mohsin 333🦅 :
Pakistan hamisha zindabad pak foj hamisha zindabad
2025-10-02 10:29:03
5
R • 🅰️ • ج • Å 👑 :
یہی تو بہت دیر سے پی ٹی آئی والے کہہ رہے ہیں آخر گولی کیوں چلائی ؟؟؟
یہ تو ہمارا حق ہے احتجاج کرنا💔💔💔💔
2025-10-02 06:14:14
9
Amjad :
kashmir independent only ♥️♥️♥
2025-10-02 07:26:33
0
bukhari Syed official :
Allah Pak har Kashmiri ki hefazt kry ameen 🤲
2025-10-02 07:15:38
3
AYAZ ANJUM :
haq ki bat ho rai ha gerat ha tb e haq ki bt ho rai ha yeh zor zabardsti kb tk chale gi
2025-10-02 07:32:08
0
Qasim Tanoli :
ایکشن کمیٹی سے پوچھو۔؟
2025-10-02 06:07:04
1
Mohsan Parvez Dar :
Pakistan zindabad
I am kashmiri also Pakistani 💕💕💕💕
2025-10-02 06:17:55
2
Aarohiiii :
kis kis ke liye roon kashmir ki maon ke liye ya gaza ke bachon ke liye 🥺khuda kisi ko bebas na kare
2025-10-02 13:33:14
1
tanveertanu121p :
@Tauqeer Raja:آزاد کشمیر کے بھائیوں سے گزارش ھے اس احتجاج کا رُخ مقبوضہ کشمیر کی طرف موڑ کے غیرت مند ھو نے کا ثبوت دیں شکریہ 🤗
2025-10-02 11:15:29
1
. :
hamaray sath oakistan islamabad main 26 nobember ko yeh sab ho chuka hai
2025-10-02 05:54:40
1
To see more videos from user @jiak713, please go to the Tikwm
homepage.