@kashmiriiii86: #foryou #foryoupage #kashmiri #kashmirwithstand #trendingsound

kashmiriiii86
kashmiriiii86
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 02 October 2025 03:33:51 GMT
35375
4082
183
379

Music

Download

Comments

call_me_amu3
amal🫠😶‍🌫️ :
"کشمیر کے حق کی جدوجہد، انسانیت اور انصاف کی جنگ ہے۔"
2025-10-02 10:31:36
6
masadnaveed
Asad naveed :
Allah salmat rakhy in sb ko kamyabi ata kar mere Allah
2025-10-02 05:26:27
3
sadaqat_gujjar_saran
SADAQAT GUJJAR :
@میں بہثیت پاکستانی اس گورمنٹ کو تسلیم نہیں کرتا اس کا یہ مطلب نیہں کہ پاکستان سے مہبت نہیں پاکستان کہ اداروں سے نفرت ہے جب تک کشمیر کے لوگ گورمنٹ کے خلاف تھے تو ہم پاکستنیوں نے بھی اپ کا ساتھ دیا اور جب سے کشمیریوں نے یہ نعرہ لگایا ہے بہاڑ میں جائے پاکستان تو تب سے کشمیر سے نفرت ہمارے ایمان کا حصہ بن گیا ہے🥰🥰
2025-10-03 10:19:11
1
zabi_ghumman_
🦁چوہدری🦁 :
یار مجھے تو اج پتہ چل رہا ہے 24 کروڑ عوام ٹیکس نہیں دیتی یہ 40 لاکھ صرف جو ہے یہ لوگ ٹیکس دیتے ہیں جو بجلی بھی سب سے مفت استعمال کر رہے ہیں یہ ٹیکس دیتے ہیں ہم لوگ ٹیکس نہیں دیتے ان کے پیسے سے ہم گولیاں بریدتے ہیں ان کے پیسے سے ہم جہاز خرید رہے ہیں سب کچھ کر رہے ہیں جو پاکستان میں کوئی خریدیں ہیں تھوڑے بہت
2025-10-02 20:46:12
1
sana.khan42269
Sana khan :
allah ap ki madad farmy
2025-10-02 08:26:24
7
k.zawind
Zawind :
کشمیر کشمیریوں کا ہے اس کو اپنے فیصلوں کا اختیار ہے پاکستان اور بھارت ان کو حق خودمختاری دے۔۔۔ ❤️👑❤ محمود خان اچکزئی❤️پختونخوا ملی عوامی پارٹی سربراہ ❤️👑❤
2025-10-02 06:26:45
6
amjad.farooq.22
Amjad Farooq GONDAL :
,6 0
2025-10-02 05:09:55
1
tariqsaleem2517
Tariq Saleem251 :
2025-10-03 16:06:14
0
raja.arslan.kashm
raja arslan oo9 :
bahii AP ko slam
2025-10-02 08:36:46
4
user970495709
Ali Raza :
Right
2025-10-02 15:29:12
0
ranaakeel54
ranaakeel54 :
good 👍👍👍
2025-10-03 05:00:17
1
dhool178
Dhool :
good h
2025-10-02 16:40:37
0
ayshatariq3
ayshatariq3 :
udr ku jain gy pisay jo meltiy hin
2025-10-02 07:48:47
2
ghouam.khan
Ghouam khan :
jiii
2025-10-02 10:40:28
0
btw.zarah
" 𝐙 "𐙚 :
good bro 👍👍👍
2025-10-02 04:12:59
1
umarmirza143786
Umar Mirxa :
welldone♥
2025-10-03 09:07:21
1
user616190544815
user616190544815 :
گولیاں بھی ائیں شیل بھی ائیں ٹینک بھی ائیں مزائل بھی ائیں اور یہ چلانے کے لیے طاقت بھی موجود ہیں لیکن یہ طاقت اپنوں کے اوپر استعمال کرنے کے لیے نہیں ہے یہ جو کشمیر میں گولیاں چلائی جا رہی ہیں یہ اسی عوام کے پیسے سے خریدی وہ گلیاں ہیں جو کشمیر میں نہیں اسرائیل میں چل رہی تھی
2025-10-03 16:53:22
0
rukhsanakousar91
rukhsanakousar91 :
you are right
2025-10-02 13:43:04
1
khantehmina6
khantehmina💕 :
Allah pak kmyab kra 🤲🤲🤲🤲
2025-10-02 21:12:39
1
sajidmughal99
SaJiD MuGhaL :
Right👍✌
2025-10-02 18:41:46
1
kamrankayani78
kamran qazi :
good
2025-10-02 17:40:17
0
ilyas.anjam0
❤️ Ilyas🌹Jani ❤️ :
اسلام علیکم اللّٰہ پاک آزاد کشمیر کو اپنے خفظ امان میں رکھے انشاءاللہ جیت حق سچ کی ہوگئی آمین جیت عوامی ایکشن کمیٹی کی ہو گی آزاد کشمیر کے عوام کی ہوگی اللہ پاک حق سچ کی آواز بلند کرنے والے اور حق سچ کا ساتھ دینے والوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے سدا سلامت رکھے ایکشن کمیٹی سے محبت کرنے والے زندہ باد آمین
2025-10-02 18:07:55
1
ar190897
A:R :
🤲🤲🤲Allha pak hadyat da ina zalmo sa jo loga ka haq nih da rha.
2025-10-02 19:39:30
1
mrs.riaz013
MRs Riaz ki Duniya 🌎 KASHMIR :
کچھ اختیارات دینے چاہئیں کشمیریوں کو تاکہ آگے ترقی کرے کشمیر ۔ پاکستان کا چھوٹا بھائی ہے کشمیر یہ فرض ہے ہمارے پیارے پاکستان کا
2025-10-03 16:29:38
2
user751588649
KASHMIRI BOY :
🥰🥰🥰🥰🥰 Kashmiris ❤❤❤✌️✌️✌️✌
2025-10-02 12:39:35
0
To see more videos from user @kashmiriiii86, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About