@hjhvjjhhh: #فلسطین کلیے بڑی خوشخبری اسرایل نی سنیٹر مشتاق احمد کو چھوڑ دیا گیا 🤲🏻🤲🏻🎉🎉🤲🏻🎉🤲🏻🎉🤲🏻🎉🤲🏻#palasten #pleaze #foryou #fage mushtaq ahmad azad hoghiya🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
سینٹر مشتاق احمد صاحب پورے پاکستان کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اللّٰہ تعالیٰ آپکو فتح نصیب فرمائے آمین ۔
2025-10-02 17:02:53
39
Naseer Muhammad :
مشتاق احمد صاحب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم امین
2025-10-02 13:18:23
192
HAMAYUN KHAN :
Ya ALLAH PAK in SB k sath ghaibi madad farma.
Ameeeeeen
2025-10-02 19:49:14
7
Hope :
🚨🚦ذرا سوچیں اگر عمران خان امریکہ کو منرل بیچ رہا ہوتا، اگر عمران ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام کے لیے منتخب کر رہا ہوتا، اگر عمران کی حکومت اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں کر رہی ہوتی اور اگر عمران سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں سے قرآن کی تعلیم ختم کر رہا ہوتا اور فلسطین کے حق میں آواز اٹھانے پر لوگوں کو گرفتار کر رہا ہوتا تو یقین جانیں جماعت اسلامی، ٹی ایل پی، مولانا فضل الرحمن اور چھوٹی موٹی مذہبی و سیاسی پارٹیاں ملک میں ایک طوفان بپا کر دیتیں، پورا ملک جام کر چکی ہوتیں اور عمران کو دائرہ اسلام سے خارج کر چکی ہوتیں مگر یہ سب کچھ ہو رہا ہے اور ساری کی ساری مذہبی پارٹیاں بالکل خاموش بیٹھی ہیں۔ میڈیا تو ویسے ہی دولت والوں کے کتے ہوتے ہیں۔
ایک سوال ہے آخر کیوں؟ کس کے کہنے پہ یا کس کے ڈر سے؟🤨
2025-10-02 11:25:54
119
To see more videos from user @hjhvjjhhh, please go to the Tikwm
homepage.