@dawn.today: The Human Rights Commission of Pakistan (HRCP) on Thursday issued a condemnation over the “assault on journalists by Islamabad police” at the National Press Club. “HRCP strongly condemns the raid on the National Press Club and [the] assault on journalists by the Islamabad police,” the rights group wrote in a post on X. “We demand an immediate inquiry and those responsible brought to book.” Visuals aired on DawnNewsTV showed policemen attacking journalists on the press club premises. Follow this developing story on Dawn.com #DawnToday
آج میں بحیثیت کشمیری راشد کشمیری یہ بات پوری ذمہ داری کے ساتھ کہنا چاہتا ہوں کہ کوئی بھی باشعور کشمیری پاکستان کے خلاف نہیں ہے۔ ہمارا احتجاج کسی ملک یا کسی ادارے کے خلاف نہیں ہے، یہ احتجاج صرف اور صرف ہمارے بنیادی حقوق کے لیے ہے!
کشمیر وہ خطہ ہے جہاں بڑے بڑے ڈیم بنے ہیں، لیکن افسوس! یہاں کے گھروں میں اتنی بجلی بھی نہیں آتی کہ ایک فریج چل سکے۔ یہ کہاں کا انصاف ہے؟ دوسری طرف، درجنوں وزراء اور مشیر بھاری مراعات کے مزے لوٹ رہے ہیں، جبکہ کشمیری عوام اندھیروں اور محرومیوں میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
ہمارے سڑکوں کا حال بدترین ہے، صحت کا نظام تباہ حال ہے، ہسپتالوں کی حالت اس قدر خراب ہے کہ مریضوں کو علاج کے لیے دربدر کی ٹھوکریں کھانی پڑتی ہیں۔ موبائل کمپنیاں عوام سے کروڑوں روپے لیتی ہیں، مگر اس کے بدلے میں ناقص ترین سروس فراہم کرتی ہیں۔ یہ سب ظلم ہے، یہ سب ناانصافی ہے، اور ہم اس ظلم کو مزید برداشت نہیں کریں گے!
یہ احتجاج کسی سیاسی جماعت کا نہیں، یہ کسی گروہ کا نہیں، یہ خالصتاً عوام کی آواز ہے! عوام کے درد کی پکار ہے! یہ وہ آواز ہے جو انصاف مانگتی ہے، جو اپنے بچوں کے لیے بہتر مستقبل مانگتی ہے۔
ہاں، چند شرپسند عناصر، جو تعداد میں بہت کم ہیں، اس جدوجہد کو پاکستان مخالف رنگ دینے کی کوشش کرتے ہیں، لیکن یاد رکھو! یہ عوامی تحریک ہے، یہ کشمیری عوام کا حق ہے، اور کوئی اس کو غلط رنگ نہیں دے سکتا۔
2025-10-06 19:06:29
0
timewaste. :
پاکستان کی تباہی کو وجہ جی ایچ کیو کے جرنیل اور آئی ایس آئی کا فوج کے کنٹرول میں ہونا !!! جب تک یہ ادارے اپنی حدود میں نہی جاتے پاکستان کی عوام سوچ لے تباہی غربت ذلت آمریت بد امنی بے روزگاری مہنگائی انکا مقدر تہہ ہے !!! عمراں خان اسی گندے نظام کے خلاف جہاد کر رے ہیں !!! پاکستان کی عوام کو بغیر کسی سیاسی وابستگی گے یہ سمجھنا ہو گا کہ پاکستان کا مسلہ سیاستدانوں کی کرپشن نہی !!! بلکہ ان سے بھی آگے ایک طبقیہ ہے جنہوں نے میڈل وردی پر لگا کر جی ایچ کیو بیٹھ کر عاصم منیر کی طرح یا باجوہ کی طرح آپبارہ میں ائی ایس آئی کے ندیم انجم اور عاصم ملک جیسے ملک دشمن جموریت دشمن لوگوں کی مدد سے اپنے اور اپنے مغربی آقاؤں کے مفادات حاصل کرنے ہیں اور انکی سب سے بڑی گالی یہ ہے کہ جو کوئی انکو کہے اپنی حدود میں کام کرو یا ہمارے حق دو یا عوام کے حقوق دو یا قانون کی حکمرانی ہو اس کو یہ غردار یا ملک دشمن کا فتوہ جی ایچ کیو اور آپبارہ سے جاری کر دئتے ہیں !!! چاہے پھر فاطمہ جناح کو غرداری کا لیبل لگا دیں یا عمراں خان کو یا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو !!! یا ہماری بلوچ بہن ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ !!!
2025-10-02 19:45:56
56
Tayyab :
بلیک میلر صحافی اور رشوت خور پولیس ہماری ہمدردی دونو کے لیے نہیں ہیں. دونوں اداروں نے مل کر پاکستان کو تباہ کیا ہے
2025-10-03 07:17:00
2
dxb :
:ناراض نہیں ہونا ایک بندے نے پہلے کہا تھا کہ اج میرے ساتھ ہو رہی ہے اور کل اپ کے ساتھ ہوگا
2025-10-02 20:34:55
54
خان کا سپاہی :
سوچو کیمرے کے سامنے یہ حال پچھلے 5 دنوں سے وادی کشمیر میں بلیک آؤٹ کر کے کشمیریوں کا قتل عام کیا گیا ہے
2025-10-02 18:23:27
62
RAجPUT 🇵🇰🇸🇦🇦🇪 :
بات سمپل ہے جس کا جدھر بس چلتا ہے وہ اپنی کرتا ہے۔یہاں عام آدمی کو مار پڑی ہے جب کہ کشمیر میں وردی اتری ہے
2025-10-02 15:25:24
92
میری محبت میری خاموشی ہے :
ہماری خبریں چلانے والے اج خود خبر بن گئے لعنت ہو ایسے میڈیا پر صحیح ہوا ہے اپ کے ساتھ کل اپ ہمارا تماشہ دیکھتے تھے اب ہم اپ لوگوں کا تماشہ دیکھیں گے
2025-10-02 20:50:43
17
راجہ جی :
omg 😭قانون نافذ کرنے والے ادارے جب قانون کو ہاتھ میں لیں گے تو عام عوام کیا کرے گی اللہ حافظ سب عوام کا
2025-10-02 17:29:29
14
💝کلــی والــہ جینـــــی🌺 :
2025-10-03 04:36:15
8
Akhtar khan :
2025-10-03 07:38:49
0
waheed_khattak :
ویسے جو صحافیوں کے ساتھ ہوا بہت اچھا ہوا انہوں نے بھی عوام کی اواز کو اگے تک نہیں پہنچایا گڈ شاباش پولیس
2025-10-03 03:43:45
8
M. ISHTIAQ. QADRI. KHR :
ان سب کے اوپر اور أئی جی اسلام أباد کے اوپر دہشت گردی کا پرچہ ہونا چاہیۓ
2025-10-03 04:23:46
1
🪔مرشد باہو ᥫ᭡ :
acha ho raha he awam bagert ho gai he hamri neklo na sab ak ho k in k kelaf
2025-10-04 19:38:32
0
shehryarali162 :
ہے بھی سچی خبریں دینے والے صحافی ہوں گے لازمی ۔
2025-10-03 16:59:15
0
Malak Rehan Khan :
begerat nizam
2025-10-03 07:08:51
3
mnabeelwattoo713 :
جہاں تو سب نظر جو کشمیر میں ہوا وہ کسی کو نظر نہیں آرہا وہ حقوق انسانیت کدھر ہے