Kismat Waly log hen Jo inky dar ki hazrii lgti ha🥺🥺
2025-10-02 18:52:15
559
Bilal Attari :
المدد یا غوث المدد یا غوث المدد یا غوث المدد یا غوث
2025-10-02 17:11:47
320
Naveed Awan :
اللہ کریم غوث پاک کے گناہ معاف فرمائے
اور قبر کی سختی سے نجات دے اور جنت عطا کرے آمین
2025-10-03 05:17:21
240
user1443499592308 :
🙏🙏🙏🙏❤️❤️❤️❤️Qadam bosi sakar pak
2025-10-06 09:05:28
0
YasirSoharwardi :
بڑی گیارہویں شریف مبارک استاد مکرم💕
2025-10-03 11:33:57
277
AB SAMI :
:حکومت پاکستان سے گزارش ہے کہ ملک تمام پیرون اور عاملوں کو سمندر کے درمیان میں پھینک دیں جو کرامات والے ہونگے وہ خود باہر اجائینگے
2025-10-04 15:29:05
58
Huzaifa :
ایاک نعبد وایاک نستعین
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتیں ہیں 🥰
2025-10-03 07:39:12
111
👑Raنa Saجid⚡ :
2025-10-03 09:22:05
89
Arsal :
بے شک غیب میں اللہ کے سوا کوئی مدد نہیں کر سکتا
2025-10-03 04:25:59
34
Mubeen Haris🫶MH🫰 :
Al Madad Ya Ghous e Azam Dastagir🤲
2025-10-03 02:57:15
36
Alina Ali :
السلام علیک یا سیدی یا مرشدی یا مکی یا مدنی یا عربی یا قرشی یا امی یا مطلبی یا کریم یا کریم یا کریم ادرکنی ادرکنی ادرکنی
یا سیدی یا حبیبی یا مولائی واسطہ جناب سیدہ پاک کا آپ کی لخت جگر نور نظر شہزادی کونین کا میرے مولا میرے ملجا میری فریاد سن لیں آقا میرے کریم لجپال آقا مدد مدد مدد کر دیں خدارا میری مشکلیں آسان فرما دیں میری ہر آس ہر امید کو پورا فرما دیں واسطہ آپ کو آپ کے اہل بیت اطھار کا سخت مشکل میں ہوں سرکار نظر کرم مولا نظر کرم نظر کرم فرما دیں مجھ گنہگار پر🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
2025-10-02 14:05:27
95
Ali Haider bhatti 786 :
الحمدللہ رب العالمین ہم پر ہے سایہ ہے غوث اعظم کا🥰
2025-10-02 13:35:22
68
R mudassir :
ارے آپ وہاں کیوں چلے گئے غوث پاک کل کی فلائٹ سے کراچی اچکے ہے 😂
دل دل دل دل رو رو سے دیوانہ ہوں دستگیر کا دستگیر کا ۔۔11۔
2025-10-02 16:42:54
98
inayat jan :
*یہ دل یہ جگر ہے یہ آنکھیں یہ سر ہے*
*جہاں چاہے رکھو قدم غوث اعظم💙*
2025-10-02 14:31:12
27
🌟pangtan pak 💕 :
🙏🙏😔😔😔:المدد یا غوث اعظم المدد یا دستگیر۔ میرے پیرو مرشد کے در پر ہم گنہگارو کا بھی اسلام پیش کر دیجھے گا بھاہی نا چیز گہنگار بندی مرشد کی بیت پریشانیوں میی ھے خصوصی دعا کر دیجھے گا۔ اللہ پاک آپکی حاضری قبول فرماہے امین
2025-10-03 04:22:59
10
To see more videos from user @hafiz.tahir.qadri, please go to the Tikwm
homepage.