@farhanmaken23: حضرت موسیٰ علیہ السلام کا بہت ہی ایمان تازہ کر دینے والا واقعہ۔ اللّٰہ پاک ہم سب کو ہدایت دے اور ہمارا خاتمہ ایمان پر کریں اور ہمیں شرک جیسے گناہ سے بچنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین یارب العالمین #engineermuhammadalimirza #Emam #Islam #maken