*تمہیں دیر سے ملے گا مگر کمال کا ملے گا یہ صرف وقت کا کھیل نہیں ہے یہ رب کی حکمت ہے*💯❤️😊🎀
> *" ŝ. ᴹᴿ᭄ÜسMAN ♥️🥀"*
2025-10-02 20:25:36
25
مولا علی علیہ السلام کا ہو یار :
نہ چاہتے ہوئے بھی یہ عشق دیوانہ بنا دیتا ہے
خدا دل تو دیتا ہے لیکن دھڑکن کسی اور کو بنا دیتا ہے🥺
2025-10-03 04:10:07
13
Zain bhatti 🔥🤟🚭 :
🥀🥺🍁:خود کو خود ہی آباد کر ائے دلِ غمگین 🥺
مرجائے ہوئے پھولوں کا خریدار کوئی نہیں ہوتا 😭
2025-11-07 05:33:14
1
SHAHZORE4 :
💔:*کبھی چاند بن... کسی رات میں🥺*
*کبھی نظر آ... کسی بات میں...🥹*
*کبھی ساتھ ساتھ... یوں ہم چلیں❤🩹*
*تیرا ہاتھ ہو... میرے ہاتھ میں...🥹*
*اسے ڈھونڈتا... ہوں میں رات دن...❤🩹*
*وہ جو گم... ہوا میری زات میں...💔*🥺
2025-10-06 09:36:44
4
๖ۣۜ𝑀❤🩹𝐻⇝🥺❤🩹 :
*تنہا ہو کہ بھی ہم تنہا نہیں ہوتے ______❤🩹🥺*
*اسکی یادیں ایسی وفا کر رہی ہیں ________💔😭*
*M❤🩹H🥺❤🩹
2025-10-06 17:58:30
2
Alyan Mahar :
* مُجھ کو ہزار دُکھ ہیں مگر تیرے عِشق میں...!*
* اُجڑا ہوں اِس طرح کہ کہیں کا نہیں رہا*
* تا عمر درد دے گا مُجھے ایک دُکھ کہ میں...!*
*جس آنکھ کا مکیں تھا وہیں کا نہیں رہا ❤️🩹*
2025-10-03 02:33:41
7
🖤DARK SOUL🖤 :
🥹🥀آب خود کو غیر تسلیم کرتے یے
🥹🥀اپنوں سا سبق دینے والے یہ لوگ
2025-10-02 20:15:11
4
syedbadsha💞 :
Sub Bhai sa Rekwest ha k Dowa karo Mare Kuch Masly han wo hall ho gay Kuch paryshaneyaha please please 😭😭😭🙏🙏🙏
2025-10-03 14:44:34
2
i. m. Sohail k n :
غمِ حیات نے آوارہ کر دیا ہے ورنہ ۔
تھی آرزو کہ ہر شام اپنے گھر لوٹیں
2025-10-22 00:44:20
2
سادگی بھائی :
انسان محبت اور سکون کی تلاش میں ساری دنیا کا سفر کرتا ہے...
کبھی چہروں پر مسکراہٹ ڈھونڈتا ہے، کبھی لفظوں میں چاہت، کبھی آنکھوں کی روشنی میں سکون اور کبھی ہاتھوں کی گرمی میں قربت۔ لیکن عجیب حقیقت یہ ہے کہ محبت اور سکون نہ شہروں کے ہجوم میں ملتا ہے، نہ محفلوں کی رونق میں، نہ دولت کے انبار میں اور نہ ہی شہرت کی چمک میں۔
اصل محبت وہ ہے جو دل کو یقین دے، اور اصل سکون وہ ہے جو روح کو قرار دے۔ یہ تلاش دراصل انسان کو انسان تک لے جاتی ہے اور آخرکار بندے کو اُس ذات تک لے جاتی ہے جس کے ذکر کے بغیر کوئی محبت مکمل نہیں اور جس کی رضا کے بغیر کوئی سکون دائمی نہیں۔
محبت اگر رب کے نام پر ہو تو بکھرتے ہوئے رشتوں کو جوڑ دیتی ہے، اور سکون اگر رب کی یاد سے جُڑا ہو تو ٹوٹے دل کو جنت جیسا چین دے دیتا ہے۔
🌸 ساری دنیا گھوم لو، ساری دنیا آزما لو، آخرکار محبت اور سکون ایک ہی جگہ ہے:
"اپنے رب کے قریب"۔
2025-11-08 02:23:54
0
NL _ASTATAINE. ! :
saayon.
always my favorite ☺️☺
2025-10-08 21:02:30
0
AZAM 💕Official .727 :
bhtreen sounds with good Captain
2025-10-02 19:33:17
1
kanwal Aftab :
nice Dil ko chiuuuu jati
2025-10-03 00:58:49
0
Abdullah Khan :
good
2025-10-07 21:34:35
0
❇️🤝❇️ :
☺️☺️
2025-11-17 12:39:49
0
Maryam :
🥺🥺🥺
2025-10-03 14:15:11
1
shahbazalilajwani :
🌹🌹🌹
2025-11-27 03:24:11
0
Atik :
🥺❤️🩹
2025-11-23 20:11:24
0
Afghan Saeed :
🥰🥰🥰
2025-11-13 14:42:46
0
تنہاツ :
💔💔💔
2025-11-12 15:01:46
0
❤️KAMRAN JAMALI ❤️ :
🥰🥰🥰
2025-11-10 16:23:43
0
নবাব 🤭😎🫣 :
🥰🥰🥰
2025-11-10 11:12:56
0
Naresh Makwana :
♥♥♥
2025-11-10 01:49:27
0
M❤️A♥️H♥️R♥️A♥️M :
✌✌✌
2025-11-06 13:16:41
0
Manzoor :
😔😔😔
2025-11-05 16:41:12
0
To see more videos from user @midnight.memorie, please go to the Tikwm
homepage.