please is voice ka person ka name bata do ....I want his more videos.
2025-10-03 16:32:27
7
⚔️ Ch Faizan ⚔️ :
اس کو فرصت ہی نہیں کہ وقت نکالے محسن
ایسے ہوتے ہیں بھلا چاہنے والے محسن
رات کے دشت میں پھرتا ہوں میں ننگے پاؤں
دیکھ تو کبھی آ کے پاؤں کے چھالے محسن!! وہ جو ایک شخص متاےَدل وجان تھانہ رہا🫀 اب بلا کون میرے درد سمجھانے محسن💔
2025-10-03 17:50:12
13
mithalali34 :
hyeee💔💔😔🙃
2025-10-05 20:58:15
0
nadeemsagar0498 :
اس کو فرصت ہی نہیں کہ وقت نکالے محسن
ایسے ہوتے ہیں بھلا چاہنے والے محسن
رات کے دشت میں پھرتا ہوں میں ننگے پاؤں
دیکھ تو کبھی آ کے پاؤں کے چھالے محسن!!!!
2025-10-03 02:59:03
46
Zahra Cheema :
کبھی کبھی تمہاری بہت یاد آتی ہے، ایسے جیسے دل کے کسی کونے میں تمہارا نام اب بھی دھڑک رہا ہو۔ اچانک کوئی لمحہ، کوئی خوشبو، کوئی بات تمہیں سامنے لا کھڑا کرتی ہے اور میں ٹھہر جاتا ہوں۔ وقت جیسے سست پڑ جاتا ہے اور دل وہی پرانی دھڑکن دہرانے لگتا ہے جو تمہارے ساتھ جڑی تھی۔ عجیب بات یہ ہے کہ تم دور ہو، شاید ہمیشہ کے لیے، مگر تمہاری یادیں اب بھی اتنی قریب ہیں کہ میری تنہائی میں بیٹھ کر مجھ سے باتیں کرتی ہیں۔
#
2025-10-03 21:08:31
8
ayesh Cool :
:مجھے تمھارے وجود پر اس طرح راج کرنا ہے اگر تم بیمار ہو تو تمہیں دوائی سے زیادہ میری ضرورت ہو
2025-10-03 16:20:16
9
✨AB😘 :
lakho hassen samny ai bhi tu ki jana
ankho ko si lia h tumhy dekhny ka baad👀
2025-10-03 12:22:39
9
♦️♦️ :
wah
2025-10-05 18:23:20
0
Usama Khan :
Paisa Bht Kuchhh Kareed sktaa haiii bhala Mohhbt hi kyun na hou😔
2025-10-05 18:19:53
0
☠️🕸️🫵🏼 :
kis ki poetry h ye plz bata do
2025-10-05 14:35:30
0
overthinker :
نیند سے کیا شکوہ جو مجھے آتی ہی نہیں قصور تو اس چہرے کا ہے جو مجھے سونے نہیں دیتا۔
2025-10-05 04:11:52
4
*~Beauty of _Jhang_*~🥰 :
اس کو فرصت ہی نہیں وقت نکالے محسن ایسے ہوتے ہیں بھلا چاہنے والے محسن یاد کے دشت میں پھرتا ہوں میں ننگے پاؤں دیکھ تو آ کے کبھی پاؤں کے چالے محسن وہ جو ایک شخص متائے دل و جان تھا نہ رہا اب بھلا کون میرے درد سنبھالے محسن
2025-10-04 15:54:08
3
.... :
قطرہ قطرہ کر کے پگھلتی رہی انتظار زیست وہ آج کریں گے ہم سے رابط شاید ,آج،شاید آج۔۔۔۔🙂
2025-10-03 06:07:57
11
FaiصaL🫂🫀🥺💯 :
میں کیوں کہوں اسے کہ مجھ سے بات کر لے اسے نہیں بتا کہ اس کے بغیر میرا دل نہیں لگتا
2025-10-03 18:24:24
5
Kazeem Ahmad :
Sae gal ay 🥀💔..
2025-10-03 12:43:24
8
Aamir Chakwal 💞 :
Hey 😢
2025-10-05 15:54:04
0
🌹Phool Mirza🌹 :
usny chaha hi kb tha time pas kia tha🥺🥺
2025-10-05 12:33:36
0
RaBia AkRam 🖤 :
yawr🙂
2025-10-05 07:26:11
4
AحMaR :
ذرا سا بیٹھ ابھی اور بات کر مجھ سے
اے حسین شخص میرا دل نہیں بھرا تجھ سے❣
2025-10-05 14:02:19
0
@umar_gujjar :
:انسان صرف تمنا کر سکتا ہے، ملتا وہی ہے جو مقدر میں ہوتا ہے۔💔♥
2025-10-04 18:41:41
2
adeel :
plz send me
2025-10-04 09:39:45
3
Niمra🦋 :
.:جب اللّٰہ تعالٰی مجھ سے قیامت کے دن پوچھیں گے کہ تم نے کسی کو دین کی دعوت دی تھی تو اے کمنٹ پڑھنے والوں گواہ رہنا میں آپ سب کو نماز پڑھنے قرآن مجید پڑھنے اللہ سے دڑنے توبہ کرنے اور نیکی کرنے کی درود پاک پڑھنے کی دعوت دیتی ہوں ۔محبت سے درود پاک پڑھ لیجئے جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا کثیرا
💖💖اَللّٰھُمَصَــّلِ عَلٰی مُحَمَدٍﷺ️وَعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَدٍ ﷺ️کَمَا صَلَیْتَعَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَوَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَاِنَکَحَمِیْدٌ مَجِیْدٌ-*💖💖
💖💖*اَللّٰھُمَبَارِکْعَلٰی مُحَمَدٍ ﷺ️وَعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَدٍ ﷺ️کَمَا بَارَکْتَعَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَوَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَاِنَکَحَمِیْدٌ مَجِیْدٌ.*.💖💖 🌷
استغفر اللہ
❤️ﻟَﺂ ﺍِﻟٰﻪَﺍِﻟَﺎ ﺍﻟﻠّٰﻪُﻣُﺤَﻤَﺪٌ ﺭَﺳُﻮْﻝُﺍﻟﻠّٰﻪِؕ ﷺ
2025-10-03 12:07:00
10
خلوص منہ پر مارے جاتے ہیں 🍂 :
apki edits buht achii hoti hien please download option bi dy diya kroo 😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-10-03 19:42:15
4
doll :
@⚔️Ch Faizan ⚔️:اس کو فرصت ہی نہیں کہ وقت نکالے محسن
ایسے ہوتے ہیں بھلا چاہنے والے محسن
رات کے دشت میں پھرتا ہوں میں ننگے پاؤں
دیکھ تو کبھی آ کے پاؤں
2025-10-04 15:04:53
0
To see more videos from user @shobijunejoo, please go to the Tikwm
homepage.