@zoya__naz: دنیا میں ہر مرد کو محبت نہیں ہوتی، بس چند ایک کو ہی ہوتی ہے لیکن جن کو ہوتی ہے نہ پھر وہ کسی دوسری عورت کیلئے تو دور کی بات، جنت کی حور کے بدلے بھی اپنی محبوبہ کسی اور سے بانٹنا گوارا نہیں سمجھتے بشرط محبت سچی ہونی چاہئیے مرد اس ہوا کا بھی دشمن بن جاتا ہے جو ہوا اس کے محبوب کو چھو کر گزرتی ہے اسی کو اصل محبت کہا جاتا ہے #foryou #foryoupage