🥀:لوگ کہتے ہیں محبت میں بدعا نہیں دی جاتی لیکن کیسے
جو شخص آپ کا ہاتھ پکڑ کر آپ کو سیڑھی کے ننانوے قدم چڑھائے اور ہر قدم پر ساتھ جینے مرنے کی قسمیں کھائے یہ یقین دلائے کہ زندگی میں جتنے رنگ اور خوشیاں ہیں سب کی سب ہماری بدولت ہیں
غرض یہ کہ وہ آپ کو اتنا خاص بنا دے کہ آپ کو اپنی ذات سے بھی پیار ہونے لگ جائے
پھر وہی شخص ننانوے قدم سیڑھی چڑھانے کے بعد خود منزل پر پاؤں رکھ کہ آپ کا ہاتھ چھوڑ کہ آپ کو دھکا دے دے
وہ بھی صرف اس لیے کہ راستے کی مسافت آپ کے ساتھ طے کرنے کے بعد منزل پر پہنچ کے اسے کوئی اور پسند آجائے تو اس صورت میں اتنی طویل اونچائی سے گرا انسان گرانے والے کو کیسے معاف کر سکتا ہے بھلا
ہوسکتا ہے کسی کا اتنا ظرف ہو مگر مجھے اس طرح گرایا اس نے کہ اگر اس کی سانس گلے میں اٹکی ہو اور شرط یہ ہو کہ میں اسے معاف کروں تو اس کی خلاصی ہوگی ... میں تب بھی اسے معاف نہ کروں🙂😭😭
2025-10-07 07:12:01
2
🌸Hamza~i~🦋🌹 :
کچھ چیزیں دیر سے ملیں گی بس تم دعائیں کرتے رہنا اور صبر کرنا 🌸♥
2025-10-03 19:12:42
2
ShOaib BUtt :
اخرکار وقت مٹي ڈال ہی دیتا ہے!.چاہتوں"پر؛خواہشوں پر٫ماضی پر اور رشتوں پر😌
2025-10-03 18:37:02
1
بلال تاشفین :
ہائے ہائے 😥
اور پھر موت آنے میں دیر لگا دے؟؟
اور اکثر دیر لگا ہی دیتی ہے ،وقفے وقفے بعد آتی ہے اور وار کر کے چلی جاتی ہے سانسیں بند ہونے تک کئی بار موت آ چُکی ہوتی ہے جسم کا بوجھ ہوتا ہے ،😥
کافی سالوں کے بعد ہمارے لئیے لوگ بولتے
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😥
2025-10-03 11:40:57
3
Yaadon Ka Safar :
please caption 😩
2025-10-03 12:56:30
3
🖤 :
پھر آخر میں ہمیں کسی چیز کی طلب نہیں رہتی ،سواۓ ذہنی سکون کے۔🖤
2025-10-03 14:42:38
4
shahbazking9826 :
🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹 sam
2025-10-08 02:40:17
0
Itx 🙃Sohail 💞o🗣️f 🥸Sohaili :
G ❤️🥀
2025-10-03 12:04:01
4
Hح♡°•°>>☆ :
tu mera koi na ho k bhi kuch lagy....🥴😌🙃(\_/)
(^,^)
/<♡••
2025-10-03 04:39:51
4
اسداللہ :
اخرکار وقت مٹي ڈال ہی دیتا ہے!.چاہتوں"پر؛خواہشوں پر٫ماضی پر اور رشتوں پر😌
2025-10-03 19:06:58
2
🦋🌸𓍯૮₍ ´•MR RAZU• ₎ა🌸🧸 :
Ami ken tomare pailam na tomare ki Allah Amar kopale rakhe nai❤️🩹💔
2025-10-04 08:21:10
1
Wᵢₜₕ amjUu 🌸 :
🖤
2025-10-03 06:17:23
5
♥️ · ꧁༒•βεωαfα•༒꧂ ♥️WA :
♥️♥️♥
2025-10-03 10:00:03
4
ز ی ش ا ن 🫠 :
🥀🥀🥀
2025-10-03 07:06:22
4
ناشاد خان :
🥰🥰🥰
2025-10-03 07:01:30
4
یاسر :
🥰🥰🥰
2025-10-03 06:41:43
4
Marallah Baloch :
💔💔💔
2025-10-03 04:49:41
4
𝟕𝟎𝟕 𝐌𝐚𝐫𝐤𝐡𝐨𝐫𝐬 𓃵 :
🖤🖤🖤
2025-10-03 04:22:14
4
S🫶Y :
🖤
2025-10-03 04:21:00
3
wow_skardu :
🖤🖤🖤
2025-10-04 15:42:27
2
AFZAAL Bloch :
❤️❤️❤
2025-10-04 13:26:32
2
Ameer Hasan 114 :
👌👌👌
2025-10-04 09:00:56
2
Mir_saqib_alee :
♥♥♥
2025-10-04 09:00:04
2
ꪖꪮꪑỉ 👀 :
😢💔
2025-10-03 12:47:21
2
To see more videos from user @alvida714, please go to the Tikwm
homepage.