ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے اللہ پاک نیک خواہشات پر کن فرمائے اللہ پاک نظر بد اور شیطان سے اپنی پناہ میں رکھے اللہ پاک صحت خوشیوں بھری لمبی عمر عطا کرے اللہ پاک کوئی غم نا دےاللہ پاک روزی رزق میں برکتیں عطا فرمائےاللہ پاک خوشیوں صحت محبت میں برکت دے آمین🤲🙏🌹🤲🤲🌹🙏🤲
2025-10-09 09:10:01
6
S 🥰☺️ :
bht khub
2025-10-10 10:44:22
7
💔 علی ❤️🩹 ارم💔 :
@💔 علی ❤️🩹 ارم💔:💔😭🙏میرا کوئی نہیں رہا 😭اج اتنا موڈ اف ہے کہ خود کو مار دو💔😭 عشق نے بھی غربت نے بھی دنیا والوں نے بھی دل اتنا ٹوٹ گیا ہے کہ کیا بتاؤں آج میں اتنا کمزور ہو چکا ہوں کہ جب ازیت اور درد بڑ تھا ہے💔😭 تو بےحوش ہوجاتا ہوں کبھی خود کو مار تھا ہوں میں نا معلوم زندگی گزار رہا ہوں میں🙏😭 خود سے بےخبر ہوں کہ یہ کیا ہورہا ہے بس اس وقت دل پر بہت زخم پڑے ہیں اور ایک طرف تنہائی دل چاہتا ہے کہ کوئی ہو جس کے سینے پر سر رکھ بہت روں روں کہ مرجاو مگر کوئی دل 💔😭سے وفا کرنے والا ملتا نہیں ان دنوں میں💔😭 بہت زیادہ تکلیف میں دل بار بار ہمدرد مانگ رہا ہے کہاں سے لاؤں اس درد کےلیے ہمدرد پتا نہیں کیا ہوگا میری زندگی کا دل بےحد تھک چکا ہے میرا 💔😭😭تم میری انکھ کے تیور نہ بلا پاؤ گے ان کا ہی بات کو سمجھو گے تو یاد اؤں گا ہم نے خوشیوں کی طرح دکھ بھی اکٹھے دیکھے صفا عزیز کو پلٹو گے تو یاد اؤں گا اس کدائی میں تم اندر سے بکھر جاؤ گے کسی معذور کو دیکھو گے تو یاد اؤں اس کے انداز میں ہوتے تھے مخاطب مجھ سے خط کسی اور کو لکھو گے تو یاد اؤں گا اج تو محفل یاراں پہ ہو مغرور بہت جب کبھی ٹوٹ کے بکھرو گے تو یاد اؤں واہ ہاتھ سے ائیں گے جیون میں تو تم ہو کے نڈھال کسی دیوار کو تھامو گے تو یاد اؤ اس شامل ہے میرے بخت کی تاریکی بھی اس میں شامل ہے میرے بخت کی تاریکی بھی تم سے ا رنگ جو پہنو گے تو یاد ائوں گا 💔😭😭😭💔💔
2025-10-09 18:19:32
3
Akhter Tabani❤️ :
Super ❤
2025-10-09 20:24:03
4
Arshad Aziz :
right good
2025-10-08 16:07:33
5
Mateen malik :
dargah ae sain jalal u Deen shah badshah ouch shareef