@ashiwords0: کچھ لوگ آپ کو ڈیزرو نہیں کرتے آپ ان کی فکر کرتے ہیں، ان کا خیال رکھتے ہیں، ان کو یاد کرتے ہیں، ان سے رابطہ رکھنا چاہتے ہیں۔ کیوں کہ آپ کو ایسا لگتا ہے کہ وہ اہم ہیں۔۔ ان کو اہمیت دینی چاہیے۔۔۔ مگر دوسری طرف سے یہ سب فار گرانٹڈ لیا جارہا ہوتا ہے آپ کا ہر جذبہ، ہر احساس، ہر فکر، ہر خیال مٹی میں روند دیا جاتا ہے صرف اس لیے کہ وہ جانتے ہیں آپ نے ان کو چھوڑ کر کہاں جانا ہے۔ ایسے رشتوں کو ذرا ایک تحفہ دیں انھیں اپنے دل اور زندگی دونوں سے نکال دیں اپنی ذات کو انمول جائیں۔ آپ کی سیلف ریسپیکٹ سب سے بڑھ کر ہے۔ اپنی عزت خود کریں۔ اپنا خیال خود رکھیں۔ کیوں کہ آپ قیمتی ہیں . . . . . . #wais_writes #fyp #fyp #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp