جدائی بہت تکلیف دیتی ھے اللہ پاک کسی کو کسی سے جدا نہ کرے
😭😭😭😭😭
2025-10-12 12:16:21
240
Adnan Ali Syed :
اللّٰہ پاک بھائی کو اپنے ملک میں ہی اتنا دے کہ اس کی دبی پاکستان بن جائے
آمین
اور اپنی شہزادی کے ساتھ روز ملے
2025-10-12 22:02:00
171
aagha_qaisar :
yes true 😇
2025-10-24 19:34:55
0
khan :
واپسی میں کبھی بھی اپنے بچوں کو ایئرپورٹ ساتھ مت لایا کرو ان جگر کے ٹکڑوں سے جدائی بہت مشکل ہوتی ہے
2025-10-05 09:55:40
76
Mehram :
mien 2 Saal sy Oman mien lekin AJ pehli Baar roya yeh video Dekh kr apny bachy Yaad aa gay
2025-10-15 10:57:14
6
Dr . niaz Ali Khan Islamabad :
یہ بہت ٹف ٹائم ہوتا ہے بہت ظالم لمحات ہوتے ہیں
جب میں دبئی میں تھا اور میری بیٹی گڑیا اور میری وائف ائی تھی انہوں نے تین مہینے میرے ساتھ دبئی میں گزارے اور جب ان کی واپسی ہو رہی تھی تو ایئرپورٹ میں میری بچی مجھ سے جدا نہیں ہو رہی تھی ۔
جیسے میری سانس نکل رہی ہو جیسے موت کی اذیت نے مجھے جھگڑ لیا ہو جیسے میں مفلوج ہو رہا تھا ۔
اور بالکل اس ویڈیو نے بھی مجھے بہت تکلیف دی ہے ۔
پتہ نہیں زندگی میں انسان پر کیا کیا گزرتی ہے اور وہ کس کس لمحے مرتا ہے اور جیتا ہے ۔
2025-10-15 14:05:42
13
F :
اسکا دکھ کسی پردیسی سے پوچھوں کلیجہ پھٹ جاتا ہے ۔اس حال میں
2025-10-18 21:45:05
9
Naeem gujjar 786 :
baap ke andr Jo judai ka tufan chal raha he is ko ik baap hi smjh skta he ke apny bachun ki judan Kiya hoti he
2025-10-15 14:02:29
8
RANO SHEIKH 🍁 :
Allah kra Pakistan k halat itna acha ho jy k koi earning k lye pardes nae jy Aameen🤲
2025-10-18 22:24:48
4
🦋𝄟⃝ANeep🚩Afridi𝄟⃝🇵🇰🦋 :
ٹک ٹاک کو ڈیلیٹ کردوں گا 😭 کس کس ویڈیو پر روؤں گا 😭😭😭😭
خود بھی غموں کی فیکٹری کھولی ہے 😭
2025-10-17 07:47:47
10
mian.amjad512 :
بیٹی کی محبت اپنے باپ سے اتنی خالص ہوتی ہے کہ بیٹی کو اگر ایک ہزار بار بھی زندگی ملے وہ ہر بار اپنے بابا پر قربان کر دے گی 😭😭😭😭😭
2025-10-22 11:58:55
5
مومن۔۔۔۔۔۔ :
یا اللہ میری بیٹی سامنے آگئی نظر کے 😢😢
2025-10-12 22:18:01
44
Irfan Haider :
قسم سے رونا آ گیا ہے کیا پڑا ہے پردیس نصیب کا رزق پاکستان میں بھی مل جاتا ہے
2025-10-12 15:02:46
39
user1419935767028 :
آنکھوں میں آنسوں آ گے
2025-10-15 12:20:40
8
Basharat Qurban :
غیرت مند قوم ہر ظلم کا بدلہ لیتی ہے مگر ہمارا پنجاب😡😡😡😡
2025-10-19 04:52:52
1
BAIG UMAR :
معزرت کے ساتھ. کچھ ایسے بھی لوگ ہوتے ہیں جو کہتے ہیں کہ بیوی کے لیے ہی آتے ہیں. ان کے لیے یہ وڈیو ایک چیلنج ہے. اس کا متبادل نہیں ہے 🇵🇰🇰🇼🇵🇰💔❤️💔
2025-10-17 10:43:35
3
user1881591506584 :
🙏خدارا چھوٹے بچوں کو ایئرپورٹ پر ساتھ مت لے کر ایا کریں ان بیچاروں کے❤ دل چھوٹے اور معصوم ہوتے ہیں🙏
2025-10-13 05:09:07
44
SULTAN NABEEL 24 :
بیٹیوں کی کائنات ان کا باپ ہوتا ہے اللہ پاک سب بیٹیاں نے نصیب اچھے کرے. آمین
2025-10-13 04:29:21
35
◥꧁SнȺʙʙiṛヅȺнمeد꧂◤ :
جودائی موت ہوتی ہے
کبھی فرصت ملے تو دیکھنا پتوں کا گرنا تم😭😭😭
2025-10-17 06:48:08
3
✍🏻عاقب 356 :
آج میری چھوٹی بیٹی ایسے ہی رہی تھی
اور بڑی بیٹی 4 سال کی ہے رونے لگ گئی بابا
آپ نہ جائیں🥹🥹🥹🥹
2025-10-16 21:57:52
2
Rana kamran kawish :
pardes bahut mushkil he bhai
2025-10-22 19:39:09
2
Ishal Khan :
mre bte b asy e rote ha Dua krin mry husband ko ACHA rozgar Pakistan min e ml jy ameen
2025-10-13 02:44:24
19
🥔کھٹی املی 🥔 :
کچھ کہنے کو نئی سواے آنسو کے 😭😭😭😭😭
2025-10-16 02:47:08
5
Yasir Malik :
Allah Pak tumen Apne dais mei bebaha rizq se nawazay himmat hai Bhai apki Jaga mei HOTA passport ko phaar k phaink deta
2025-10-14 12:05:15
6
Affan :
"قسم سے، اس ویڈیو نے دل ہلا دیا۔ آنکھوں سے آنسو خود بہنے لگے، کیونکہ میں بھی پردیسی ہوں۔ اللہ تعالیٰ ہر پردیسی کو اپنی فیملی کے سائے میں خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔"
2025-10-21 09:37:57
1
To see more videos from user @noorussamad, please go to the Tikwm
homepage.