میں بطور اوورسیز پاکستانی اپنے لیے پاکستان میں گھر بنانے سے بھی کتراتا ہوں، میں اپنے ملک میں خود کو محفوظ نہیں سمجھتا تو ملٹی نیشنل کمپنیاں کیوں اپنا سرمایہ یہاں مُنتقل کریں۔ اکثریت میں پاکستانی لوگ بہت اچھے اور ملنسار لوگ ہیں۔ لیکن ملٹری اسٹیبلشمنٹ خود کو آئین سے ماورا سمجھتی ہیں اور اِن کی وجہ سے ملک میں آئین اور قانون نام کی کوئی چیز نہیں، ملک میں انارکی پھیلی ہوئی ہے، کسی کی عِزت محفوظ نہیں۔ غزوہ ہِند اور اسرائیل سے لڑنے کے دعویدار اپنے مُلک میں ہی ماؤں، بہنوں اور شہریوں کی عِزتوں پہ ہاتھ ڈال رہے ہیں جیسے پہلے مشرقی پاکستان میں ماؤں بہنوں کو رُسوا کیا گیا تھا۔
2025-10-03 22:42:01
143
Muhammad Sajjad :
امریکہ کمپنیاں کا جانا ہی پاکستان کے حق میں بہتر ہے پاکستان کے پاس انویسٹروں کی کوئی کمی نہیں ہے اللہ تعالی نے پاکستان کی ایسی سرزمین دی ہے کہ ہر ملک انویسٹ کرنا چاہ رہا ہے امریکہ صرف بہانے ڈھونڈتا ہے پاکستان کو نیچے لگانے کے لیے بھاڑ میں جائے امریکہ
کیوں کہ جرنیلوں اور کھٹہ پتلی حکومت نے ملک کو برباد کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی
2025-10-03 17:08:28
107
Mumtaz Riaz :
کرپشن کرپشن اور کرپشن، واپڈا، واسا، لیبر ڈیپارٹمنٹ، کسٹم، FBR ان میں سے ایک ڈیپارٹمنٹ بی ایسا نہیں جہاں رشوت سفارش کے بغیر کام ہوتا ہو۔ پاکستان میں مسلمان حلال رزق نہیں کما سکتا تو دوسرے کیسے کام کرے گے۔
2025-10-03 17:05:14
219
Izhar Khan TS :
کیونکہ پاکستان نے اس وقت ایک جہنم بن چکا ہے اور جہنم میں لوگ خوش نہیں ہوتے
2025-10-11 06:54:35
0
Amir Khan :
جو مقامی کمپنیاں ان سے بہتر پروڈکٹ دے رہی ہیں ان کا بھی بتائیں۔یہ آنا جانا لگا رہے گا
2025-10-04 04:32:58
0
M Askari :
اسٹبلشمنٹ کی مہربانی ہے جو آج یہ دن دیکھنے کو مل رہا ہے
2025-10-04 04:35:31
8
jagokhanzada :
hahaha
Pakistan tarki karaha Hy 🤣🤣🤣
2025-10-03 15:01:12
52
munawaralimagsi12 :
stock exchange to 170 hazar speed se bhag raha hai
2025-10-04 02:14:43
5
Sardar Amjad Khan :
2025-10-04 03:51:26
3
Rashid Ameen :
Is copmny ny 5 cuntries sy busnuss of kia h or pakistan mn propaganda chal rha h
2025-10-03 17:44:55
0
Nadeem Mehr :
اخی ۔۔امریکا سے معاہدہ ہو گیا ہے 😂😂😂😂🤣
2025-10-04 03:25:37
18
ch amjad ارائیں :
کمپنیاں نہیں رہی ایف بی آر بھی نہیں رہنی چاہیے اس کا کام بھی ختم ہو چکا ہے
2025-10-04 00:22:31
18
ناصر راۓ :
فیلڈ مارشل کی جئے ہو
2025-10-04 02:40:47
1
Mohsin Raza :
tahnks asim mounir sahb
2025-10-04 01:02:49
1
خضر عبّاس :
اسرائیل اور امریکہ والے نکات سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لیے اب یہ خبراں دے راہیں ھے پہلے کوین نئی دی
2025-10-04 00:34:02
2
AGENCY BOY :
Israel ka ik bhi brand ya company ni cahhaye Pakistan me naimul badal china se investors lekr aye companies lekr aye economy Sahi hojaigi inshallah
2025-10-03 20:40:54
3
M Asif Nadeem :
lanti hakomat
2025-10-03 15:22:14
2
Faheem Aziz :
Mashallah ab Pakistan koi be tarake sy pechi ni hoga
2025-10-04 04:16:40
1
I'm ok 👍 :
وجہ ۔امن جو کہ آرمی نے خراب کیا ھے
2025-10-03 22:00:46
18
Abdul Ghafoor :
اس ملک کو فوج نے برباد کیا ہے ایف بی آر نے نہیں۔ جب تک فوج چھاؤنیوں میں بند نہیں ہوتی ملک کا بیڑا غرق ہوتا رہے گا
2025-10-04 02:54:18
17
grddcgyeffg :
yeh gairmulki companies hmara mulk ko boht nuksaan krti hain, hmari awaam sa paisa kmaa kr apna gair mumalik main transfer krti hain, jis sa mulk ko nuqsaan hota hai, ab hakoomat ki hilmata amli na local companies ko takatwar kr dia aur mulk ka paisa mulk main hi istemal hota hai.
2025-10-04 03:52:02
1
Mr. Khan :
رجیم چینج کے ثمرات 😭😭
2025-10-03 17:43:33
20
To see more videos from user @suno_newshd, please go to the Tikwm
homepage.