@aesthetic_soul.56: اگر زندگی میں کوئی ایک چیز تمہیں دینے کا موقع ملا تو میں تمہیں اپنی انکھیں دوں گا تم تاکہ تم ان انکھوں سے خود کو دیکھنا کہ تم میرے لیے کیا تھی. #tehzeeb_hafii #poetrystatus #aestheticsoul
کبھی نہ کبھی تمہاری زندگی میں ایک ایسا شخص ضرور آئے گا، جو تمہیں تمہارے ہر رنگ بر انداز بر خاموشی کے ساتھ قبول کرے گا۔ جو تم سے کبھی نہیں تھکے گا، نہ سوال کرے گا کہ تم کیوں ایسے ہو۔ وہ تمہارے بکھرے لفظوں کو محبت سے سمیٹے گا، تمہارے تھکے دل کو پناہ دے گا اور تمہاری خامشی میں بھی وہی نرمی محسوس کرے گا جو ایک دعا میں ہوتی ہے۔ وہ شخص تمہاری کمزوریوں کو بھی تمہاری خوبصورتی سمجھے گا... اور اُس کے ساتھ تم پہلی بار خود کو مکمل محسوس کرو گے۔۔🥀🥀
2025-10-10 04:13:43
6
आWARA :
She left, and with her went the light I didn’t know I needed until it was gone.❤
2025-10-10 23:29:00
0
👑 Mehwish Fida Warraich ♥️ :
Ⓜ️👈💯٪®🥺🥺♥
2025-10-10 12:07:44
1
Saymon :
জীবনে যদি কখনো তোমাকে একটা জিনিস দেয়ার সুযোগ হয়, তখন তোমাকে আমার চোখ দিব, তুমি আমার সেই চোখে তোমাকে দেখবে যে তুমি আমার জন্য কি ছিলে। আর আমি তোমাকে কতটা ভালোবেসেছিলাম।
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
احباب🥺!
میری حالت اس وقت بظاہر بے بسی اور دل بہت اُکڑ گیا ہے۔ میں ایک ایسے کڑے امتحان سے گزر رہا ہوں کہ الفاظ کم پڑ جاتے ہیں میری محبت کا رشتہ کہیں اور طے ہوچکا ہے اور یہ خبر میرے لیے کسی زخم سے کم نہیں۔ میری آنکھیں خواب اُٹھتی ہیں اور راتیں بے قرار ہیں۔
میں عاجزی اور دردمندی کے ساتھ آپ سب سے التماسِ دعا کرتا ہوں: یا اللہ! میرے لیے کوئی باعزت راستہ بنا دے اور جسے میرا دل چاہتا ہے، اسے میرے نکاح میں لکھ دے۔ میں اسے کسی اور کے ساتھ تصور بھی نہیں کر سکتا — یہ میرے ایمان اور امید کا معاملہ ہے۔
براہِ مہربانی اپنی دعاؤں میں مجھے یاد رکھیں، اور اگر ممکن ہو تو اپنے دل کی دعائیں بھی میرے لیے بھیج دیں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے۔ 🤲
والسلام،
حذیفہ حیدر🥺
2025-10-10 19:00:59
0
MAANC✨💞 :
یہ میری ضد ہے کہ میں نے🥀🥀🥀
تیرے ہجر میں مرنا ہے" آگے نہیں بڑھنا۔❤️🩹
2025-10-10 07:53:32
2
فائز خان👑 :
waah waah waah
2025-10-10 18:18:29
0
darknesslover 🍁 :
my wish 🥺🥺
2025-10-10 16:23:15
0
•𝐌𝐔𝐇𝐀𝐌𝐌𝐀𝐃 𝐍𝐀𝐐𝐕𝐈• :
Caption
2025-10-10 18:01:59
0
Ali💔 :
Hayeeee 🥺💔
2025-10-10 16:52:16
0
🌈☁️✨ CA student💫🦋🌺 :
nahi ma usa APNA Dil don ga is liya k tumhain pata chala k Tum Kitna Aziz ho is Dil ka liya
2025-10-10 06:12:28
0
Ali :
haye
2025-10-09 17:56:19
0
@𝙨𝙝𝙖𝙢🫀 :
@✮⃝❤️Anam🦋 👁️🗨
2025-10-09 17:56:15
1
Muhammad✨⚡💥 :
@طوبیٰ
2025-10-10 13:28:26
0
️ :
@𝐐𝐮𝐞𝐞𝐧 ᴼᶠ 𝐈𝐬𝐥𝐚ꪑ👑
2025-10-09 18:56:10
0
Arisha Fazal :
@Wali khilji 💪
2025-10-10 13:53:07
1
Najmul ramdani :
♥️♥️♥
2025-10-10 22:52:16
0
Baagii.Baloch :
💔💔💔
2025-10-10 22:03:46
0
malak_ubaid :
@Rara🦋
2025-10-10 21:48:52
0
Shakir Ktk :
@Llll
2025-10-10 20:55:21
0
Fatima :
@Itx Honey
2025-10-10 17:51:55
0
M,,,A,,,JAMALI868 :
❤❤❤
2025-10-10 16:39:23
0
Saiman Gill :
@AlEeNa Amir😊
2025-10-10 15:46:34
0
💔 حسین البلوشی 💔 :
@سالم البلوشي
2025-10-10 15:45:58
0
Md Mehmet :
🥀💔
2025-10-10 15:43:24
0
To see more videos from user @aesthetic_soul.56, please go to the Tikwm
homepage.