*💚♡● ﺍﻟﺴَـــﻼَﻡُﻋَﻠَﻴــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ●♡🍀* صل اللہ علیہ وآلہ وسلم 🧡
🌸🌷صبح بخیر زندگی
ہم اپنے دن کا آغاز اللہ تبارک وتعالیٰ کے بابرکت نام سے کرتے ہیں۔ 📿
♡● اے ربِّـــــ کـائنــات 🌿
🍂دعا ہے اللہ پاک آپ سب کی تمام جائز دعائیں قبول🍀 فرمائے اور ہم سب کے کاروبار مال و جان میں برکت عطا فرمائے🍂
*🌿🌙♡● آمیــــن یا ربّالعالمــــــین ●♡🌙💚*
2025-10-04 07:10:13
11
Lailaa. :
I want these lines🥰
2025-10-05 17:11:22
0
jhan zeeb gul :
*دل کو تیرے دیـدار کی آس رہتی ہے*
*ان نظروں کو تیری صورت کی پیاس رہتی ہے*
*میرے پاس کسی چیز کی کمی تو نہیں دوست*
*مگر تیرے بغیر زندگی اداس رہتی ہے*
*M *❣