ابھی صبر کرو تم نے پاکستان کو کہا ھے بھاڑ میں جاو
ابھی صبر کرو 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
2025-10-04 03:18:03
44
Faizan abbasi :
إنشاءاللّٰه جو کتے پاکستان کے حلاف بھونکے ہیں ان کا احتساب ضرور ہو گا جلد پاکستانی قانون نافذ کرنے والے ادارے ان کے حلاف قانونی کاروای کریں گے احتجاج آپ کا حق ہہ لیکن پاکستان کے حلاف نہیں 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
2025-10-04 05:21:31
7
Fatemah 🌸 :
بھاڑ میں جائے کشمیر بھاڑ میں جائے ہندوستان اب سے ہمارے لیے کشمیری کچھ نہیں۔جو ہمارے ملک کے خلاف بات کرے گا وہ ہمارا دشمن ہے بھائی نہیں۔پاکستانیوں نے بہت قربانیاں دے دی دوسروں کے لیے بہت ماں کے لال شہید کروا چکے اور ان سب کا صلا پاکستان کو بہت اچھا ملا کشمیریوں سے لیکن اب بس 🙏🙏🙏🙏
2025-10-04 06:39:07
22
سردار کہتے ہیں🚩 :
تمام اہل کشمیر کو بہت بہت مبارک ہو ہمارے شہداء کا خون رنگ لے ایا
2025-10-04 05:47:43
19
Mirha Mirha :
Pakistani foj se request ha jinho ne Pakistan ke hilaf nare lagey ha un ki ache se hidmat ki jaey 😏
2025-10-04 10:59:27
5
سیاہ🥀💔 :
پاکستان سے تمام کشميریوں کا انخلاء جلد از جلد ھونا چاہیے اور سارے داخلی اور خارجی راستے بند اور بیرون ملک جو لاہیو براڈوں پر پاکستان کو گالیاں دے رے سب کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ منسوخ کرنے چاہیے گورنمنٹ پاکستان سے ہر پاکستانی کا مطالبہ
2025-10-04 19:17:58
0
sardarfahad0086 :
میں بہثیت پاکستانی اس گورمنٹ کو تسلیم نہیں کرتا اس کا یہ مطلب نیہں کہ پاکستان سے مہبت نہیں پاکستان کہ اداروں سے نفرت ہے پاکستان کے کرپٹ افسران سے نفرت ہے پاکستان کے بغیرت حکمران سے نفرت ہے جب تک کشمیر کے لوگ گورمنٹ کے خلاف تھے اور اپنے حقوق مانگ رہے تھے تو ہم پاکستنیوں نے بھی اپ کا ساتھ دیا اور جب سے کشمیریوں نے یہ نعرہ لگایا ہے بہاڑ میں جائے پاکستان تو تب سے کشمیر سے نفرت ہمارے ایمان کا حصہ بن گیا ہےجب تک سردار امان اپنے الفاظ سے رجوع نہیں کرتا
2025-10-04 05:25:31
15
🌹🫅ᴘʀɪɴᴄᴇꜱꜱ ✫ᴍᴀʜɪ🦋🦋🦋 :
plz srvs on kar dain API logo sa bat Karni ha 😢😢😢
2025-10-04 02:46:02
4
شوکت خانم کا بیٹا زندہ باد :
kya baat hay aik sada sa insan nay awaam ko sath liya or ✌✌✌
2025-10-04 12:50:46
3
M🖤💫 :
آج کے بعد ایک نئی تاریخ لکھی جائے گی بات جب بھی اتحاد کی آئے گی پہلی مثال کشمیر کی دی جائے گی-
مبارک ہو
2025-10-04 16:23:28
3
Fatima :
@Fatima:💫:پیر نصیر الدین نصیر نے کہا تھا کہ جس کہ ساتھ احسان کرو اس کہ شر سے بچو 💯
پاکستان ہمیشہ زندہ بادہ رہے گا ❤
2025-10-04 09:50:02
4
wisalkhan1372 :
میں کشمیر کے ساتھ ھوں ضرورت پڑھے تو بھلا سکتے ھو جان میرا حاضر ہے
2025-10-04 07:39:24
17
team.awaisbhatti :
کشمیر کی اصل تاریخ یہ ہے کہ صدیوں تک کشمیری اپنے ہی وطن میں غلام بنائے گئے۔
پہلے مغل آئے (1586–1752)، پھر افغان درانی (1752–1819)، اس کے بعد سکھ (1819–1846)، پھر ڈوگرہ مہاراجے (1846–1947) جنہیں انگریزوں نے بیچا تھا، اور آخر میں بھارت نے قبضہ کر لیا (1947 سے آج تک)۔
کشمیری اپنی زمین کے مالک نہیں بن سکے کیونکہ ہر دور میں باہر کے حکمران آ کر ان پر مسلط ہوتے رہے۔ یہ ظلم کی وہ زنجیر ہے جو آج بھی ٹوٹی نہیں صرف پاکستان نے انکو الگ ریاست کا درجہ دیا پرچم دیا ۔ انڈیا تو کشمیر کو الگ ریاست بھی نہیں مانتا وہ تو کشمیر کو انڈیا کا حصہ کہتا ہے۔
2025-10-04 01:31:20
4
Qadeer Khan :
kashmir.zinda.bab.geo.ggggggggggggg🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2025-10-05 03:14:47
2
꧁ʷAͤnoͣnͬyͤmous꧂ :
pak army zindabad
2025-10-04 10:09:43
3
Waheed :
بہت سے چہرے منافقوں کے سامنے آگۓ لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ یہ لوگ اپنے مقاصد کے لیے غریب لوگوں شہید کروادیا انہوں نے
2025-10-04 03:44:07
6
کشمیر کی شہزادی 🤗🌲❤️804 :
mashallah so cute my kashmirio
2025-10-05 06:15:03
1
🎀🇫คгђคภ🎀❣️ :
khair Mubarak apko b Mubarak ho
2025-10-04 16:53:57
1
Manan :
kasmari l love you🥰🥰
2025-10-05 10:06:41
0
💔ٹوٹے دل کے الفاظ💔 :
Khar Mubarak
2025-10-04 09:40:45
2
😢...انتــــظـار مـوت...💔💔💔 :
جو بھائی شہید ھوئے اللہ پاک انکو شہادت کا رتبہ دے اور انکی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین ان شہیدوں کے قصے اب کتابوں تک جائیں گے