خود کشی کے مختلف طریقے ہیں کوئی منہ دھونا چھوڑ چکا ہے ، کوئی بال
بنانا چھوڑ چکا ہے، کوئی ہنسنا بھول بیٹھا ہے
کوئی سیلفی بنانا چھوڑ چکا ہے، کوئی محبت پر یقین کرنا چھوڑ چکا ہے اس طرح ہم
انیس سال کی عمر میں مرتے ہیں۔
اور ستر سال کی عمر میں دفنا دیے جاتے ۔
2025-10-05 10:42:08
0
To see more videos from user @rooheshah, please go to the Tikwm
homepage.