کبھی لفظ بھول جاؤں کبھی بات بھول جاؤں
تجھے اس قدر چاہوں کہ اپنی ذات بھول جاؤں
اٹھ کر کبھی جو تیرے پاس سے چل دوں جاتے ہوئے خود کو تیرے پاس بھول جاؤں
کیسے کہوں تم سے کہ کتنا چاہا ہے تمہیں ؟ اگر یہ کہنے پہ تم کو آؤں تو الفاظ بھول جاؤں
2025-10-08 07:38:07
5
To see more videos from user @gumsuda_khialat, please go to the Tikwm
homepage.