جس کو میں اپنا بناتا ہوں بچھڑ جاتا ہے 💔😢
میری بنتی ہی نہیں کاتب تقدیر کے ساتھ 🥺🥺
2025-10-04 17:05:41
4
hadi :
ye jumla galat ha MERI Banti hi ni katab taqdeer k sath
2025-10-04 12:45:30
12
WAFA_ Khan :
uffffff pain ful words
2025-10-04 16:20:10
12
مہر فہیم جھنج :
🖤تمھارے بعد رونے میں تو آسانی ہوئی لیکن
تمہاری بعد ہنسنے میں بڑی تکلیف ہوتی ہے"💔
2025-10-05 04:40:24
0
🌈☁️✨ CA student💫🦋🌺 :
کسی کو نہیں بنانا اپنا
اپنے ہوتے ہیں دکھ دینے کے لیے
2025-10-04 14:20:58
6
〖AђmαdAR〗 :
true 💔
2025-10-04 17:49:03
3
Uمaŕ__07 :
ہاتھ کی لکیروں میں ایک عیب ہے محسن
میں جسے چھوتا ہوں وہ میرا نہیں رہتا🥺
2025-10-04 15:41:00
5
baby doll :
جس کو میں اپنا بناتا ہوں بچھڑ جاتا ہے 💔😢
میری بنتی ہی کاتب تقدیر کے ساتھ 🥺🥺
2025-10-04 16:59:46
2
Ali Akmal :
دنیا میں اگر کسی چیز کو پہلی فہرست میں رکھنا بہت ضروری ہے تو وہ ہے آپ کا ذہنی سکون۔ باقی سب عارضی اور وقتی چیزیں ہیں۔🙂
2025-10-04 12:49:43
11
overthinker :
یہ جو تو نے کے ہم پا کر کھو دیا ۔یہ تیرے کسی گناھوں کی سزا بھیءھو سکتی ھے
2025-10-05 01:44:09
0
The Mentor School Abdul Hakeem :
اپنی تصویر کو رکھ کر تیری تصویر کے ساتھ
میں نے یہ عمر گزاری بڑی تدبیر کے ساتھ
جس کو میں اپنا بناتا ہوں ، بچھڑ جاتا ہے
میری بنتی ہی نہیں ، کاتب تقدیر کے ساتھ
#شوکت فہمی
2025-10-04 15:21:41
6
❤️پنوار صاحب 🕉️ :
نہ میری کوئی منزل ہے نہ کوئی کنارہ
تنہائی میری محفل اور یادیں میرا سہارا
ان سے بچھڑ کر کچھ یوں وقت گزرا
کبھی زندگی کو ترسے کبھی موت کو پکارا😔🙏
2025-10-04 16:24:51
4
🚭Itx مارخور🦅🦌 :
*محبت تو محبت ہوتی ہے _____❤🩹🫠*
*پھر چاہے حاصل ہو, یا لاحاصل...💔🥹💔*
2025-10-04 14:07:00
7
gull Sanober khan :
hey way khan
2025-10-05 02:17:23
0
꧁༒♛F͆a͆k͆e͆S͆m͆i͆l͆e͆3͆0͆2͆♛༒꧂ :
کاتب تقدیر تو الله ہے اور آپ کا کہنا یہ کہ آپکی الله کے ساتھ نہیں بنتی
2025-10-04 22:59:43
1
NMA :
bilkul G 💯😢😥😥😥
2025-10-04 14:48:21
7
Pa903sswords :
👌🏻👌🏻👌🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻
2025-10-04 16:59:21
2
Abdul Haseeb :
جس کو میں اپنا بناتا ہوں بچھڑ جاتا ہے
میری بنتی ہی کاتب تقدیر کے ساتھ
2025-10-04 13:35:33
12
꧁❤•༆𝗦 𝗞𝗮 دیوانہ h̸𝐔ⁿ♥࿇꧂ :
اب کیوں ہوتے ہو میرے حال پہ تم پریشان❤️🩹 اب تمہیں زندہ بھی نہیں رہا🔥
2025-10-04 15:20:26
4
༺☆下𝑎𝓷𝒽𝑎𝗂☆༻❤️🩹🥹 :
Haye 🥹 Haye 🥹
keya bat ke he sar 😞
2025-10-04 15:59:33
4
M@lik'SB :
wah ji wah 🥹
2025-10-04 13:30:04
7
saloo bhii❣️ :
:جس کو میں اپنا بناتا ہوں بچھڑ جاتا ہے 💔😢
میری بنتی ہی نہیں کاتب تقدیر کے ساتھ 🥺🥺
2025-10-04 18:56:43
1
Riz :
So deep
2025-10-05 01:41:47
1
Mazhar Baloch :
کو میں اپنا بناتا ہوں بچھڑ جاتا ہے واہ جس کو میں اپنا بناتا ہوں بچھڑ جاتا ہے میری بنتی ہی نہیں قت پہ تقدیر کے ساتھ💔💔💔💔💔
2025-10-05 01:52:15
0
To see more videos from user @reality_lines0038, please go to the Tikwm
homepage.