@expressnews_pk: پاکستان نے اس ر ا ئ ی ل کو تسلیم نہیں کیا اور نہ ہی کرے گا، سیکیورٹی ذرائع #ExpressNews #BreakingNews #LatestNews #LatestUpdates #pakistannews
اور تسلیم کرنی بھی نہیں چاہیے۔۔۔اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے
2025-10-04 14:31:11
228
tahir khan :
2025-10-04 14:49:58
74
Namal KhanZadi :
اس بات کی کشمیریوں کو سمجھ نہیں آتی اس طرح کی حرکتیں کرکے وہ مقبوضہ کشمیر کی مشکلات اور اور ہمارے موقف کو کمزور کرتے ہیں عالمی دنیا کے سامنے
اسرائیل کو تو مر کے بھی فلسطین کی سرذمین پہ قبول نہیں کرے گئے ان شاءاللہ
2025-10-05 04:07:46
0
𝒲𝒜𝒬𝒜𝒮 𝒜ℱℛℐ𝒟ℐ 𝒲𝒟 :
پاکستان کے لیے سب سے اہم چیز ڈالر 🤣
2025-10-04 14:44:19
35
A$ :
امریکہ کو تسلیم کیا اسرائیل کو تسلیم کیا
2025-10-04 14:13:32
30
༎ຶtx me(ᗒᗩᗕ) :
اگر تسلیم کیا تو سارے سیاستدان ہمارے غذب سے بچ نہیں جائے گا
2025-10-04 14:21:22
67
🇦🇪 🥀مرشد 🥀🇵🇰 :
2025-10-05 02:54:55
1
طاہرمسقط آلہ🇴🇲 :
very good
2025-10-04 21:36:55
1
kaleem.ullah.ptii :
ڈالری آرمی یہ بات اپنے منہ سے میڈیا کے سامنے کیوں نہیں کہتی ؟؟
2025-10-05 03:45:45
0
Kashi :
اس ذرائع نے آپ سے رابطہ کیسے کیا 😂😂
2025-10-04 14:33:39
17
Waqas gujjar :
پھر پاکستان میں فلسطین کا جھنڈا لہرانے پر پابندی کیوں ہے
2025-10-04 15:43:30
11
Samina Kanwal :
پاکستان عسکری میڈیا نے یو ٹرن دکھاتے ہوئے بہت جلدی کی اگر نہ کرتے تو انہوں نے کب کا تسلیم کر لینا تھا
2025-10-04 16:08:26
5
Irtaza :
joke tha kya💯😂😂😂
2025-10-05 01:26:45
0
ShoaiB HªMeeD❣️🫀 :
اس بات کا تب تک یقین نہیں آتا جب تک اسرائیل سے جنگ نہیں کرو گے بات ختم
2025-10-04 17:06:06
7
Muhammad Sabir Mohmand :
tasleem kar bhi nahi sakta inshaAllah
2025-10-04 14:49:26
7
ch_qaisar_sandhu0008 :
ye baty ni sunay koi action ly
2025-10-04 20:21:12
1
عبدا لرحمن :
not just announced but
2025-10-04 14:49:11
4
𝐓𝔞в𝐮☪️ :
proud tobe Pakistani 🇵🇰❤️👑
2025-10-04 19:28:11
2
꧁☠︎☬༒~W~☠︎☬༒꧂ :
baaty nahi karoo sf Kuch karoo b ❤
2025-10-05 01:41:14
0
Ali khan🫠 :
اور کچھ نہیں سب کے رنگ تو نظر آئے
2025-10-04 22:13:38
1
esrabilgic :
v good
2025-10-04 14:56:26
6
Hussankhitab P T I ★ :
پاکستان میں ایسے کون سی چیز ہے کہ وہ اسرائیل کے نہیں ہیں
مجھے یہی بات سمجھ نہیں ارہا کہ پاکستان میں سارا کمپنیاں اسرائیل کے اور یہ منافق میڈیا کہتا ہے کہ پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا ہے تسلیم کیا ہوتا ہے
2025-10-05 03:00:45
0
千AQE一×SMILE :
free Palestine 🇵🇸🇵🇸🇵🇸
2025-10-04 21:41:55
2
چوہدری احسن مینگرہ :
شہباز شریف کے ٹویٹ کا کیا کرنا ہے
2025-10-04 17:04:21
0
innocent_Trader💵 :
مرا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں، پچھلے دنوں میں نیتن یاہو کا بیان پاکستانی چینل پر کیوں آیا؟ آج تک کبھی زندگی میں نہیں آیا تھا۔ مطلب بہت جلد یہ لوگ اسرائیل کو تسلیم کر لیں گے۔🥰
2025-10-04 18:52:08
0
To see more videos from user @expressnews_pk, please go to the Tikwm
homepage.