کسی کی ہزار تسلیاں وہ کام نہیں کرتیں جو قرآن کریم کی ایک آیت کر دیتی ہے
`"لَا تَخَافَآ اِنّنِىۡ مَعَكُمَاۤ اَسۡمَعُوَاَرٰى"`
ڈرو نہیں بیشک میں تمہارے ساتھ ہوں میں سن رہا ہوں اور دیکھ بھی رہا ہوں۔ 🎀🥀
> *[القرآن:سورۃ طٰہ:46]*
2025-10-09 04:33:15
2
🌸Ash شباص🌸 :
ہاں اور وہ آللہ ہی جانتا ہے ہم اپنے دل سے کتنی جنگیں کر رہے ہوتے ہیں