@kashmiri_136: #creatorsearchinsights #ajkrightsmovement #foryoupageofficiall❤️❤️tiktok #kashmir

kashmiri777
kashmiri777
Open In TikTok:
Region: SA
Saturday 04 October 2025 20:14:59 GMT
52398
6878
335
244

Music

Download

Comments

ajaib_773
AjAib J& KasHmiri🍁🇦🇪 :
پاکستان میں اب ان کے ذہن میں ڈال دیا گیا ہے کہ جو اپنے حقوق مانگے گا اور کرپشن اور مہنگائی کے حلاف نکلے گا وہ ملک دشمن اور آرمی دشمن ہو گا اور وہ انڈیا کے ایجنڈے پر کام کر رہا ہے گا۔ 15 سال پہلے جیسے ہی مہنگائی ہوتی تھی عوام پورا پاکستان بند کر دیتی تھی اور دوسرے دن کی مہنگائی ختم ہو جاتی تھی۔ پر اب جو مہنگائی اور کرپشن کے حلاف بولے گا وہ افواج پاکستان کے حلاف بولنے کے مترادف ہو گا
2025-10-05 04:59:26
109
muhammadnazakatkhan1
Muhammad Nazakat Khan :
اسلام آباد سے آئی پولیس نے ہم پر صرف گولیاں نہیں چلائی بلکے ہمارے گھروں میں گھسنے کی کوشش کی ایسا کیسے ہو سکتا کہ کوئی ہماری عزت پر ہاتھ ڈالے ہماری چادر چاردیواری کا تقدس پامال کرنے کی کوشش کریں کوئی ہماری ماں بہن کے سر سے کوئی چادر اتارے ہم چپ رہے اس کو پھاڑ کے نا رکھ دے.
2025-10-05 10:41:50
43
sharyjuttss1
@sharyjuttss :
Bilkul
2025-10-05 16:35:03
1
wasif_satti_offical
🍁 :
بہادر نڈر غیور اور غیرت مند قومیں اپنے عوام کے زور پر اپنا حق لینا جانتی ہیں پاکستانیوں کو بھی کشمیری عوام سے کچھ سیکھنا چاہیے ۔
2025-10-05 03:29:04
34
awarahu800
jani 123456 :
ہمارا انڈیا کے ساتھ کوئی تنازعہ نہیں سوائے کشمیر کے میں حکومت پاکستان سے اپیل کرتا ہوں کہ پاکستان انڈیا کے ساتھ اپنے سرحدی تنازعات حل کر کے کشمیر سے اپنی افواج نکال لے پھر انڈیا جانے اور کشمیری جانیں اور تہاڑ جیل جانے ہمیں انڈیا اور کشمیر کے آپسی تنازع میں دخل دینے کی ضرورت نہیں
2025-10-05 06:19:25
4
minerals_meadow
✨ Minerals Meadow ✨ :
کشمیر کی خودمختاری کے تناظر میں بطور پاکستانی ہمارے مطالبات .. 📢📢📢📢📢📢📢📢📢 ہمارا حکومت پاکستان سے مطالبہ ہے کہ کشمیر سے جلد از جلد اپنی فوج نکال کر اسے خودمختار کریں اور پاکستان داخلے کے لئے کشمیری عوام پر ویزہ پالیسی نافذ کی جائے. پاکستانیوں سے حاصل کئے گئے ٹیکسوں کا ایک پیسہ بھی کشمیر پر نہ لگایا جائے، کراچی اور گوادر بندرگاہ تک رسائی کو انٹرنیشنل ضوابط کے مطابق لاگو کیا جائے اور ٹرانزٹ فیس لگائی جائے،پاکستان میں رہائش پزیر تمام مہاجر کشمیریوں کو کشمیر واپس بھیجا جائے اور انکی شہریت و پاسپورٹ منسوخ کئے جائیں، مہاجر کشمیریوں کی کشمیر منتقلی کے بعد پاکستان میں کشمیر لیجسلیٹو اسمبلی کے لئے الیکشن کا انعقاد اور سیٹیں خود بخود ختم ہو جائیں گے، پنجاب سے جانے والی گندم اور اجناس کی پوری قیمت وصول کی جائے،منگلا ڈیم کی بجلی خریدنا بند کی جائے اور اسے مسمار کر دیا جائے، پاکستانی عوام کی ٹیکس کے پیسے سے تعمیر شدہ منگلَا ڈیم اور باقی ڈیم کسی صورت خودمختار ریاست کے حوالے نہ کئے جائے، کشمیر اور پاکستان کی سرحد پر باڑ لگائی جائے اور بغیر ویزے کے بارڈر کراسنگ پر کشمیریوں کو گرفتار کیا جائے.
2025-10-05 07:43:01
7
sughrakhan913
sughrakhan913 :
کشمیر فوج نے آذاد نہیں کروایا تھا یہ ھمارے بزرگوں نے جانوں کا نذرانہ دے کر آذاد کروایا تھا قبائلی پٹھانوں اور بلوچیوں نے کشمیر کے لوگوں کے ساتھ مل کر انڈیا سے لڑتے رھے اس ٹائم کوئی فوج نہیں تھی جب کشمیر آزاد ھوا تب یہ فوج لگائی گئی ہسٹری اٹھا کر پڑھ لیں
2025-10-05 05:04:48
12
zeeshanraja376
zeeshan 💔B :
🍁:اپ عمران خان کو ازاد نہیں کروا سکتے اور کشمیریوں سے مقابلہ کرنے کی سوچ بھی ہو 💯
2025-10-05 08:03:11
17
nurlaela.my.life
❣️Muhammad Asif 🇵🇰❤️🇦🇪 :
حق مانگنا سہی ہے اور ادھر سردار امان اللہ پاکستان کو گالیاں دے رہا ہے اب اگر ہم کشمیر کو گالیاں دے تو کیسا لگے گا حق مانگنے اور گالی دینے میں فرق ہے
2025-10-05 06:13:44
2
kashmeri.boye.official
King🍁 of 🍁Kashmir🍁 :
ہم اہل کشمیر سینیئر صحافی حامد میر عمران ریاض ارشد ارشد بھٹی سمی ابراہیم صابر شاکر معید پیرزادہ شہباز گل اور یوٹیوب اور علاؤالدین اور تمام چھوٹے بڑے یوٹیوبرز جنہوں نے حق سچ دکھایا اور کشمیر کے اصل حقائق دنیا کو دکھائی سب کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں
2025-10-05 03:43:13
63
noorhassanabbasih7
Noor Hassan Abbasi H :
چاہے عوام ھو چاے اداروںکے ھو دونو طرف سے غریب کے بچے مرتے ھے جو امیر کے وہ صرف اڈر کرتے ھے عریبوں کی وجہ سے امیر ھے
2025-10-05 04:05:27
4
shahbukhari072
user shah 8546179681 :
kashmiri great people's ❤❤❤❤❤
2025-10-05 01:36:37
29
aamir_malik_11
Aamir Malik :
Pakistan zindabad Pak fooj zindabad
2025-10-05 10:23:53
1
abubak3r.q
Abubak3r.q :
Love from kashmir
2025-10-05 06:58:52
3
raja.babar.pti.804
Raja Babar PTi 804 :
اگر ہم سانپ پالتے ہیں تو زہر نکالنا بھی خوب جانتے ہیں 💪 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
2025-10-05 08:47:22
13
raja.asghar1
Raja Asghar :
ہم اہل کشمیر سینیئر صحافی حامد میر عمران ریاض ارشاد بھٹی سمی ابراہیم صابر شاکر معید پیرزادہ شہباز گل اور یوٹیوب اور علاؤالدین اور تمام چھوٹے بڑے یوٹیوبرز جنہوں نے حق سچ دکھایا اور کشمیر کے اصل حقائق دنیا کو دکھائی سب کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں
2025-10-06 06:18:10
1
azhar.sudozai.ajk
Azhar Sudozai.AJK :
I agree with you bro.
2025-10-05 14:45:15
1
ajmajm12
anjum anjum :
Weldon toor sahib...
2025-10-05 04:59:00
3
tippu.malik3
Tippu Malik :
Kaschmir zindabad free Pakistan and you are right 👍👍
2025-10-05 09:34:11
0
shahidmalik6161
SHAHID🤏k@shmiri :
absolutely rit
2025-10-05 11:15:36
0
shamabbasi.345
Sham Abbasi :
پیارے ہم وطنوں اور کشمیر کے پیارے بھائیو جذبات میں بہک کر ایک دوسرے پر کیچر ڈال کر بیرونی طاقتوں کو خوش نہیں کرنا ہم کشمیر کے لوگوں کے مسئلے کو اپنی گھر کا مسئلہ سمجھتے ہے اس لیے گھر کے مسئلے ہمیشہ سمجھداری سے حل ہوتے ہے باقی ہم پاکستانی کشمیر سے بھی اتنا پیار کرتی ہے جتنا پاکستان سے اس لیے کشمیری بھائیو سے امید کرتے ہیں کے جذبات میں آکر پاکستان کے خلاف ناریبازی نہیں کرے کچھ لوگ پاکستان اور کشمیر میں نفرتیں پھیلا رہی ہے اُن کو کامیاب نہ ہونے سے شکریہ۔ پاکستان زنداباد کشمیر پائندہ آباد
2025-10-05 06:46:56
0
user7182610731377
خانہ بدوش :
میرے پاکستانی بھائیو فیک پروپیگنڈہ کا شکار نہ ہوں یہ تحریک ہمارے حقوق کے لیے تھی نہ کہ پاکستان کے خلاف پولیس اور عوام کے بیچ تصادم کی وجہ پولیس کے معصوم لوگوں پر سٹریٹ فائرنگ کی وجہ سے ہوا۔ ہم نے گیارہ لاشیں اٹھائی ہیں۔ ان چور حکمرانوں کو یہ بات کیسے ہضم ہو گی کہ عوام نے ڈنڈے کے زور پہ اپنے حقوق لیے ہیں اب دونوں طرف کی عوام کو لڑانے کے لیے ایسے ٹرینڈ چلائے جا رہے ہیں۔
2025-10-05 07:26:07
14
pathan52222
️ :
HAPPY BIRTHDAY IMRAN KHAN 🎉 🎂
2025-10-05 12:56:42
0
azhargujjar98682
Abdur Rahman 1 :
pakistan zindabad system zindabad
2025-10-05 12:13:47
0
tiktok.kashmiri786
Kasmir :
ہم کشمیریوں کی جان عمران خان ہے ❤️پاکستان زندہ باد ✊ کشمیر زندہ باد ✊❤
2025-10-05 04:38:02
1
To see more videos from user @kashmiri_136, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About